مکہ مکرمہ پہنچنا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
مکہ مکرمہ پہنچنا
مکہ مکرمہ جب قریب آنے لگے تو ذوق وشوق سے تلبیہ پڑھیں، خدا تعالیٰ کے قرب اور اس عظیم الشان شہر کی عزت وعظمت کا دل میں استحضار کرتے ہوئے اس شہر میں داخل ہوں۔ اپنی متعینہ رہائش گا ہ پر سامان رکھیں۔ پھر وضو یا غسل کر کے مسجد حرام کی طرف روانہ ہوں۔
مشورہ: چونکہ سفر لمباہوتاہے اور سخت تھکاوٹ ہوتی ہے اس لیے بہتر یہ ہے کہ پہلے کھانا کھا لیں اور کچھ دیر آرام کرلیں تاکہ تھکاوٹ ختم ہوجائے اور تازہ دم ہوکر عمرہ کیا جائے۔