مبارک ہو! حج مکمل

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
مبارک ہو! حج مکمل ہوگیا
آپ کا حج مکمل ہوا۔ خدا تعالیٰ کا شکر ادا کیجیے کہ اس نے یہ توفیق عطافرمائی۔ بقیہ جتنے ایام مکہ مکرمہ میں قیام ہو تو زیادہ سے زیادہ عبادات میں گزاریں۔ تلاوت، اذکار، درود شریف، نوافل، طواف، عمرے، صدقہ وخیرات اور دیگر نیک کام بجا لاتے رہیں۔ اس موقع کو اپنے لیے سعادت بھی سمجھیں اور غنیمت بھی کہ نامعلوم یہ موقع پھر نصیب ہوتا ہے یا نہیں؟