عقیدہ 74

User Rating: 1 / 5

Star ActiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
عقیدہ 74:
متن:
وَنُحِبُّ أَهْلَ الْعَدْلِ وَالْأَمَانَةِ وَنُبْغِضُ أَهْلَ الْجَوْرِ وَالْخِيَانَةِ.
ترجمہ: ہم عدل و امانت والوں کو پسند کرتے ہیں اور ظلم و خیانت کرنے والوں سے نفرت کرتے ہیں۔
شرح:
خیانت عام ہے چاہے علم میں ہو یا مال میں، عقائد میں ہو یا مسائل میں لیکن علمی خیانت؛ عملی خیانت سے بدتر ہے۔ اس لیے ہم عدل و انصاف کرنے والوں سے محبت و عقیدت رکھتے ہیں اور خیانتِ علمی وعلمی کرنے والوں سے نفرت اور ان کی اس غلط روش سے اعلانِ براءت کرتے ہیں۔