کنزالایمان کا تحقیقی جائزہ

متفرق مسائل

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
متفرق مسائل
1۔مسئلہ بشریت
مفتی صاحب لکھتے ہیں:
اب جو نبی کو بشر کہے وہ نہ خدا ہے نہ پیغمبر تیسرے گروہ ہی میں داخل ہے یعنی کافر۔
نور العرفان ص 636، پارہ 27 سورۃ القمر آیت نمبر 24 حاشیہ نمبر 12
جبکہ مفتی صاحب نے کئی مقامات پر نبی علیہ السلام کو یا مطلقاً نبی کو بشر کہا ہے دیکھیے لکھتے ہیں
Read more ...

کنز الایمان کا تفصیلی جائزہ

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
کنز الایمان کا تفصیلی جائزہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
برادران اہل السنت والجماعت ! اعلی حضرت فاضل بریلوی نے ایک ترجمہ قرآن ’’کنز الایمان‘‘ لکھا جس میں غلطیوں کی بھرمار ہے اور یہ ترجمہ تحریف کا شاہکار ہے۔ اعلی حضرت نے اس میں مختلف اعتبار سے ٹھوکریں کھائی ہیں۔ کبھی تو کسی لفظ کا بالکل ترجمہ ہی نہیں کرتے، کبھی کرتے ہیں تو ڈبل ڈبل ترجمہ کردیتے ہیں ، کبھی ایسا ترجمہ کردیتے ہیں جو بالکل غلط ہوتا ہے، اور کبھی ایسے مشکل الفاظ سے ترجمہ کرتے ہیں جو اردو لغت میں بھی ڈھونڈنے سے نہیں ملتے،اور کبھی ایسا ترجمہ کرتے ہیں
Read more ...

کنز الایمان کا اجمالی جائزہ

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
کنز الایمان کا اجمالی جائزہ
باسمہ الکریم وصلی اللہ وسلم علی رسولہ محمد وعلی آلہ واصحابہ اجمعین
قارئین گرامی قدر !
یہاں ہم تھوڑی سی گفتگو اس حوالے سے کرنا چاہتے ہیں کہ قرآن مقدس کا ترجمہ وتفسیر کرنے کا حق کس کو ہے؟ اور کوشش کریں گے کہ اس بات کو ہم رضاخانی حضرات کے گھر سے لائیں تاکہ ہمارے ان بھائیوں کو بھی انکار کی گنجائش نہ رہے۔
Read more ...

مقدمہ

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
مقدمہ
الحمد للہ وکفی وسلام علی عبادہ الذین اصطفی، اما بعد
قارئین کرام دنیا میں جتنے بھی فتنے آئے ہیں ان سب نے قرآن مقدس کو معنوی تحریف کر کے اپنا ہمنوا بنانے کی کوشش کی ہے، وہ قادیانی ہوں، رافضی ہوں،مماتی ہوں یا غیر مقلد وغیرہا۔ سب کی کوشش یہی تھی کہ لوگوں کو یہ دھوکا دیا جائے کہ قرآن مقدس ہماری تائید کرتا ہے۔ جاہل لوگ ان کے اس پروپیگنڈے سے متأثر ہوئے۔
میں یہ بات تجربۃً عرض کرتا ہوں کہ میری ایک دفعہ ایک شیعہ ذاکر سے گفتگو ہوئی۔ موضو ع پہلے سے ساتھیوں نے طے کیا ہوا تھا کہ شیعہ اپنا کلمہ قرآن وسنتِ نبویہ علی صاحبہا التحیۃ والسلام سے ثابت کریں۔
Read more ...