وعظ ونصیحت جلد اول 2017

قسط-13 پردہ پوشی

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط-13 پردہ پوشی
اللہ تعالیٰ نے انسان میں جیسے اطاعت)شریعت کے مطابق زندگی گزارنے ( کی طاقت رکھی ہے، ویسے ہی گناہ)غیر شرعی طرز معاشرت پر زندگی برباد کرنے ( کی قوت بھی رکھی ہے ۔ دور حاضر میں اہل اسلام تعداد میں کم ہیں نہ ہی دولت، اقتدار، اسباب وسائل میں کسی قوم سے پیچھے ہیں۔ لیکن بحیثیت قوم عزت و وقار سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، باہمی عداوت، نفرت، بغض وعناد اور حسد و جلن جیسے دیمک نے اس کے مضبوط اور با اثر وجود کو چاٹنا شروع کردیا ہے، نتیجۃ مسلمان اخلاقی اور روحانی اعتبار سے کھوکھلا ہوچکا ہے۔ جبکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ایسی معاشرت سپرد کی تھی، جس میں باہمی محبت، انس و مودت، اخوت و بھائی چارگی، خیر خواہی و ہمدردی، شفقت و احترام
Read more ...

قسط-11 عفو و درگزر

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
قسط-11 عفو و درگزر
اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے ایک صفت ”عفو“ بھی ہے ۔ جس کا معنی و مفہوم یہ ہے کہ مجرم، خطاکار اور سزاو عذاب کےمستحق کو معاف کرنے والا اور اس کی نافرمانیوں ، خطاؤں اور سیئات سے درگزر کرنے والا۔ جرم ، غلطی اور نافرمانی کے باوجود سخت برتاؤ کے بجائے نرمی و محبت سے پیش آنے والا ۔ تمام انبیاء بالخصوص خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کی صفتِ”عفو “ کے مکمل نمونہ اورآئینہ دار تھے،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عملی زندگی اس دعویٰ کی سب سےبڑی، روشن اور واضح دلیل و برہان ہے ۔
Read more ...

قسط-10-حلم و بردباری

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
قسط-10حلم و بردباری
اللہ تعالیٰ خود ”حلیم“ ہیں اور اپنے ”حلیم الطبع“ لوگوں سے محبت بھی فرماتے ہیں ۔چنانچہ قرآن کریم میں بعض انبیاء کرام اور اپنے نیک بندوں کی صفت حلم کی وجہ سے مدح و تعریف فرمائی ہے ۔حلم کے معانی بردباری اور نرمی اختیار کرنے کے آتے ہیں ۔ شریعت اسلامیہ میں ناموافق حالات میں نرمی اختیار کرنا اور ناگوار باتوں میں برداشت ، ضبط نفس اورغصے کو کنٹرول کرنا ”حلم و بردباری“
Read more ...

قسط-9صلح کروانے سے متعلق چند بنیادی باتیں:

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
قسط-9صلح کروانے سے متعلق چند بنیادی باتیں:

1.

اخلاص نیت کے ساتھ صلح کرائے ، مال کمانے ، شہرت ، دکھلاوے اور ریاء کاری اور دنیاوی مفادات سے بالا تر ہو کر خالص اللہ کی رضا کے لیے صلح کرائے ۔

2.

صلح کے لیے عدل و انصاف کو ضرور ملحوظ رکھے ظلم و نا انصافی سے دور رہے۔

3.

صلح کے لیے پہلے اس معاملے میں اہل علم سے رہنمائی
Read more ...