وعظ ونصیحت جلد سوم 2019

صدقہ ، صبر اور قناعت

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
صدقہ ، صبر اور قناعت
اللہ تعالیٰ کا ہم پر احسان ہے کہ خیر و شر کی وہ باتیں جو محض عقل سے معلوم نہیں ہو سکتی تھیں اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے ہمیں بتلا دیں تاکہ خیر و منفعت کی باتوں پر عمل کرسکیں اور شر ونقصان کی باتوں سے بچ سکیں ۔
Read more ...

سورج گرہن

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورج گرہن
اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیوں میں سے سورج اور چاند دو بڑی نشانیاں ہیں، جو اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ ایک حساب کے تحت طلوع و غروب کے نظام میں جکڑے ہوئے ہیں اسی مقرر کردہ حساب کی ایک نوع یہ بھی ہے کہ ان کو مختلف اوقات میں گرہن لگتاہے۔
Read more ...

نوازشاتِ خداوندی

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
نوازشاتِ خداوندی
اللہ تعالیٰ کی نوازشات ہم پر ہر آن برس رہی ہیں وہ ایسا کریم ہے کہ نیکی کی نیت پر اجر، کرنے پر دس گنا سے لے کر سات سو گنا بلکہ اس سے بھی کہیں زیادہ بڑھا دیتے ہیں جبکہ برائی کی نیت پر نامہ اعمال میں برائی درج نہیں فرماتے بلکہ اگر کوئی برائی کی نیت کرنے کے بعد برائی نہ کرے تو اس پر بھی اسے نیکی عطا فرماتے ہیں اور اگر کوئی قسمت کا مارا اللہ کی نافرمانی کر بھی لے تو اللہ اپنے قانون عدل پر قانون کرم کو غالب فرماتے ہوئے اس کے نامہ اعمال میں صرف ایک ہی برائی لکھتے ہیں۔
Read more ...

عقدِ مؤاخات

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
عقدِ مؤاخات
اللہ تعالیٰ کے محب اور محبوب پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی قلبی قوت دور دور سے لوگوں کو اسلام کی طرف کھینچ رہی تھی انہی میں مدینہ منورہ کے کچھ لوگ بیعت عقبہ کے موقع پر مسلمان ہوئے ، مکہ میں اہل اسلام پر مشرکین کے مظالم دیکھے تو ان کے دل بھر آئے چنانچہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کو اپنے ہاں مدینہ آنے کی دعوت دی ۔
Read more ...

موسم سرما …مرحبا مرحبا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
موسم سرما …مرحبا مرحبا
اللہ تعالیٰ نے چار موسم بنائے ہیں ۔ سرما ، گرما ،خزاں اور بہار ۔ دنیاوی طور پر بہار اسے کہتے ہیں جس میں موسم خوشگوار اور معتدل ہو اس میں پھول زیادہ کھلتے ہیں کائنات میں پھیلا ہوا قدرتی حسن اپنے جوبن پر ہوتا ہے۔موسم سرما کی شریعت میں کیا اہمیت ہے مزید یہ کہ اسے کس طرح گزارا جائے ؟ ملاحظہ فرمائیں۔
Read more ...