وعظ ونصیحت جلد سوم 2019

ارہاصات حصہ اول

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
ارہاصات )حصہ اول (
اللہ تعالیٰ نے خاتم الانبیاءحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا تو آپ کو برہانی قوت اور معجزات عطا فرمائے بلکہ آپ کی ولادت باسعادت سے بھی پہلے خرق عادت ایسی علامات اور نشانیاں ظاہر فرمائیں جو آپ کی نبوت کے اثبات پر بطور دلیل و برہان کے قائم ہیں ایسی خرق عادت علاما ت و نشانیوں کو ”اِرہاص“ کہا جاتا ہے ۔ چند ایک کو اختصار کے ساتھ ذکر کیا جاتا ہے۔
Read more ...

عیب گوئی سے بچنا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عیب گوئی سے بچنا
اللہ تعالیٰ کی ذات خود بھی ”ستار العیوب“ہے اور ہمیں بھی عیب پوشی کا حکم دیا ہے۔ ہم انسانوں کے معاشرے میں رہتے ہیں اور انسان تو ہوتا ہی خطا کا پُتلا ہے۔ شریعت اسلامی میں زندگی گزارنے کے رہنما اصولوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ لوگوں کے عیوب اور نقائص کو تلاش نہ کیا جائے اور اگر نظر آ بھی جائیں تو انہیں چھپایا جائے اچھالا نہ جائے ۔
Read more ...

ملامت کی پراوہ نہ کرنا

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
ملامت کی پراوہ نہ کرنا
اللہ تعالیٰ کی اطاعت گزاری میں کسی ملامت کرنے والے کی طعن و تشنیع کی پرواہ نہ کرنا ۔زندگی گزارنے کے ان رہنما اصولوں میں سے ایک ہے جن کی تعلیم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمائی ہے ۔ حدیث مبارک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےچھٹی نصیحت یہ ارشاد فرمائی: لَا تَخَفْ فِي اللهِ لَوْمَةَ لَائِمٍ. اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں کسی ملامت اور طعن وتشنیع کی پرواہ نہ کرو۔
Read more ...

ہمیشہ حق بات کہنا

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
ہمیشہ حق بات کہنا
اللہ تعالیٰ کی کروڑوں رحمتیں نازل ہوں حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر جنہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے دین کو سیکھا اور امت کو سکھایا۔ ح حدیث مبارک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےپانچویں نصیحت یہ ارشاد فرمائی:: قُلِ الْحَقَّ وَإِنْ كَانَ مُرًّاسچی بات کہو اگرچہ سننے والے کو کڑوی ہی کیوں نہ لگے۔
Read more ...

زیادہ ہنسنے سے اجتناب کرنا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
زیادہ ہنسنے سے اجتناب کرنا
اللہ تعالیٰ نے ایک جگہ ایسی بنائی ہے جہاں سُکھ، سُکھ اور سُکھ ہیں اس کا نام ”جنت“ہے۔ ایک جگہ ایسی بنائی ہے جہاں دُکھ،دُکھ اور دُکھ ہیں اس کانام ”جہنم“ ہے اور ایک جگہ ایسی بنائی ہے جہاں سُکھ بھی ہیں اور دُکھ بھی اس کا نام ”دنیا“ ہے ۔
Read more ...