حج کے ایام ایک نظر میں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
حج کے ایام ایک نظر میں
پہلا دن
8 ذو الحجہ
منیٰ میں آمد
پانچ نمازوں کی ادائیگی
ظہر، عصر، مغرب، عشاء، 9 کی فجر
رات منیٰ میں قیام
 
 
دوسرا دن
9 ذو الحجہ
نماز فجر کے بعد عرفات کی تیاری
وقوفِ عرفات،
عرفات میں ظہر و عصر
مزدلفہ میں اکٹھی مغرب و عشاء
 
تیسرا دن
10 ذو الحجہ
مزدلفہ میں بعد فجر وقوف، پھر منیٰ روانگی
جمرہ عقبہ کی رمی، قربانی اور حلق/ قصر (ترتیب وار)
عام کپڑوں میں طواف زیارت، رات قیامِ منیٰ
 
چوتھا دن
11 ذو الحجہ
تینوں جمرات کی رمی (زوال تا اگلی صبح صادق)
طوافِ زیارت کل نہیں کیا تو آج کر لیا جائے
رات قیام ِ منیٰ
 
پانچواں دن
12 ذو الحجہ
تینوں جمرات کی رمی (زوال تا اگلی صبح صادق)
طوافِ زیارت کل نہیں کیا تو آج کر لیا جائے
مکہ جانے میں اختیار، رات قیام ِ منیٰ ہو تو13 ذوالحجہ کو رمی واجب
نوٹ: طوافِ وداع وطن واپسی سے پہلے کر لیا جائے۔