عقیدہ 25

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
عقیدہ 25:
متن:
وَكُلُّهُمْ يَتَقَلَّبُوْنَ فِيْ مَشِيئَتِهٖ بَيْنَ فَضْلِهٖ وَعَدْلِهٖ.
ترجمہ:ساری مخلوق اللہ تعالیٰ کی مشیت کے مطابق چل رہی ہے کبھی فضل و کرم کے ساتھ اور کبھی قانون عدل کے ساتھ۔
شرح:
یعنی کبھی اللہ تعالیٰ قانون کے مطابق اور کبھی اپنی شان کریمی کے ساتھ فیصلے فرما دیتے ہیں لیکن یہ سارے فیصلے اللہ تعالیٰ کی مشیت کے تابع ہوتے ہیں ۔