عقیدہ 50

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
عقیدہ 50:
متن:
وَهُوَ مُسْتَغْنٍ عَنِ الْعَرْشَ وَمَا دُوْنَهٗ.
ترجمہ: اللہ رب العزت عرش اور غیر عرش سے بے نیاز ہے۔
شرح:
جسم کو رہنے کےلیے مکان کی ضرورت ہوتی ہے اللہ تعا لیٰ چو نکہ جسم اور اعضا ء جسم سے پا ک ہے اس لیے اسے کسی مکان کی ضرورت نہیں ہے۔لہذا عرش اور غیر عرش سے بے نیاز ہے ۔
قرآن کریم میں
”ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ“
کا معنی یہ نہیں کہ اللہ تعالیٰ کو عر ش کی ضرورت ہےیا عرش اللہ تعالیٰ کا مکان ہے بلکہ اس کا معنی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ عرش پر غالب ہے ۔