عقیدہ 57

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
عقیدہ 57:
متن:
وَلَا نُكَفِّرُ أَحَدًا مِنْ أَهْلِ الْقِبْلَةِ بِذَنْبٍ مَا لَمْ يَسْتَحِلَّهٗ.
ترجمہ: ہم کسی اہل قبلہ کو گناہ کرنے کی وجہ سے کافر نہیں کہتے جب تک کہ وہ اس گناہ کو حلال نہ سمجھے۔
شرح:
یعنی عقیدہ درست ہو اور کبیرہ گناہ کا مرتکب ہو تو ایسا شخص مسلمان ہے لیکن اگر کبیرہ گناہ کو حلال سمجھ کر کرتا ہو تو کافر ہو جائے گا۔