ہمارا کچن ……کجھوروں کا حلوہ

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
 
ہمارا کچن ……کجھوروں کا حلوہ
اہلیہ مولانا عابد جمشید رانا
اشیاء
مقدار
کھجور یا چھوارے
آدھ کلو
گھی
ایک پاؤ
دودھ
ایک کلو
چینی
ایک پاؤ یا حسب ضرورت
کیوڑا
چار بڑے چمچے
سبز الائچی
5 سے 10عدد
ترکیب:
کھجوروں‌کو دھو لیں اور گٹھلیاں‌ نکال کر چھری کی مدد سے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کر لیں۔
پھر ان کو دودھ میں تقریباً بھگو ایک گھنٹہ بھگو نے کے بعد ان کو اسی دودھ میں پکا لیں اور دودھ خشک کر لیں۔
اب اسے ٹھنڈا کر کے گرینڈ‌کر لیں اب الائچی ڈال کر کڑاہیں اور اس میں کھجور کا مکسچر ڈال کر بھونیں۔
جب شکر کا پانی خشک ہو جائے تو کیوڑا ڈال کر اتار لیں اب پستہ بادام باریک کاٹ کر ڈال دیں نہایت لذیذ حلوہ تیار ہے۔
کھانے کےاسلامی آداب ملحوظ رکھتے ہوئے بسم اللہ پڑھ کردسترخوان پر صرف اپنے سامنے سے کھائیں۔ بہت مزہ آئے گا۔