سیدہ ماریہ قبطیہ
">سیدہ ماریہ قبطیہ
ہجرت کے چھٹے سال کے بالکل آخر اور ساتویں صدی ہجری کے اوائل میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا بھر کے بڑے بڑے بادشاہوں کے نام خطوط ارسال فرمائے۔ جس میں اس بادشاہ اور اس کی قوم کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی گئی،اس میں کہا گیا کہ اسلام لے آؤ سلامتی میں رہو گے اور دہرے اجر کےمستحق قرار دیے جاؤگے ورنہ دوسری صورت میں تمہاری قوم کے اسلام قبول نہ کرنے کا گناہ تمہارے اوپر بھی ہو گا۔
اُمّ المومنین سیدہ میمونہ بنت حارث
اُمّ المومنین سیدہ میمونہ بنت حارث
اجمالی خاکہ
نام میمونہ
والد حارث بن حزن
والدہ ہند بنت عوف
سن پیدائش بعثت نبوی سے16سال قبل
قبیلہ قریش بنو ہلال
اُمّ المُومنین سیدہ صفیہ بنت حیی
اُمّ المُومنین سیدہ صفیہ بنت حیی
اجمالی خاکہ
نام صفیہ
والد حُیی بن اخطب
والدہ حزہ بنت سموئیل
سن پیدائش بعثت نبوی سے2سال بعد تقریباً
اُمّ المُومنین سیدہ اُمّ حبیبہ
اُمّ المُومنین سیدہ اُمّ حبیبہ
اجمالی خاکہ
نام رملہ
کنیت ام حبیبہ
والد صخربن حرب ابو سفیان
والدہ صفیہ بنت ابو العاص
سن پیدائش بعثت نبوی سے17سال پہلےتقریباً
اُمّ المُومنین سیدہ جویریہ
اُمّ المُومنین سیدہ جویریہ
اجمالی خاکہ
نام جویریہ
والد حارث بن ابی ضرار
سن پیدائش بعثت نبوی سے2سال قبل
اُمّ المُومنین سیدہ زینب بنت جحش
اُمّ المُومنین سیدہ زینب بنت جحش
اجمالی خاکہ
نام زینب
کنیت ام الحکم
والد جحش بن رباب
والدہ اُمیمہ بنت عبدالمطلب
سن پیدائش بعثت نبوی سے20سال قبل
اُمّ المُومنین سیدہ ام سلمہ
اُمّ المُومنین سیدہ ام سلمہ
اجمالی خاکہ
نام ہند
کنیت ام سلمہ
والد ابو امیہ سہیل بن مغیرہ
والدہ عاتکہ بنت عامر
اُمّ المُومنین سیدہ زینب بنت خزیمہ
اُمّ المُومنین سیدہ زینب بنت خزیمہ
اجمالی خاکہ
نام زینب
لقب ام المساکین
والد خزیمہ بن حارث
والدہ ہند بنت عوف
اُمّ المُومنین سیدہ حفصہ بنت عمر
اُمّ المُومنین سیدہ حفصہ بنت عمر
اجمالی خاکہ
نام حفصہ
والد عمر بن خطاب
والدہ زینب بنت مظعون
سن پیدائش بعثت نبوی سے 5 سال قبل
اُمّ المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ
">اُمّ المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ
اجمالی خاکہ
نام عائشہ
کنیت ام عبداللہ
القابات حبیبۃ الرسول، صدیقہ، حمیرا
والد ابو بکر صدیق قبیلہ قریش شاخ بنو تمیم