اکتوبر

نجات نامہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
نجات نامہ
……ام حمزہ سرگودھا
الودود
جو شخص ایک ہزار مرتبہ یا ودود پڑھ کر کھانے پر دم کرے گا اور بیوی کے ساتھ بیٹ کر وہ کھانا کھائے گا تو ان شاء اللہ میاں بیوی کا جھگڑا ختم ہوجائے گا اور باہمی محبت پیدا ہوجائے گی۔
المجید
جو شخص کسی موذی مرض میں گرفتار ہو وہ 13، 14 15، تاریخ کے روزے رکھے اور افطار کے بعد بکثرت پڑھا کرے اور پانی پر دم کر کے پیا کرے ان شاء اللہ وہ مرض دور ہوجائے۔
الباعث
جو شخص روزانہ سوتے وقت سینے پر ہاتھ رکھ کر ایک ایک سو ایک بار یا باعث پڑھا کرے تو ان شاء اللہ اس کا دل علم وحکمت سے زندہ ہوجائے گا۔
الشہید
Read more ...

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد عالم﷫

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد عالم﷫
……حافظ سمیع اللہ طاہر
شہر شیخوپورہ کے معروف دینی ادارہ جامعہ فاروقیہ کے بانی و مہتمم شیخ الحدیث مولانا محمد عالم رحمہ اللہ کی وفات کی خبر پوری دنیا میں انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ سُنی گئی۔حضرت مولانا محمد عالم کا تعلق ان علماء حق سے ہیں جو کہ تمام زندگی (قال اللہ و قال الرسول) کی صدا بلندکرتے اور لاکھوں لوگوں کو شرک و بدعت اور ضلالت و گمراہی کے گڑھوں سے نکال کر ان کے دلوں میں توحید الہٰی اور عشق مصطفوی ﷺ کی شمعیں روشن کرکے ان کے ایمان کی حفاظت اور جنت کی طرف راہنمائی کا ذریعہ بن جاتے ہیں۔
Read more ...

حدیث جبرائیل علیہ السلام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
حدیث جبرائیل علیہ السلام
……ترتیب و عنوانات: مفتی شبیر احمد حنفی
3 فروری 2014ء بروز پیر جامع مسجد موتی 2 بلاک سرگودھا میں استاذ مکرم متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ نے درس حدیث دیا جس میں حدیث جبرئیل علیہ السلام کی دلنشیں پیرائے میں تشریح فرمائی۔ افادۂ عام کے لیے ہدیہ قارئین ہے۔
الحمد للہ وحدہ لا شریک لہ والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ اما بعد فَاَعُوْذُ بِاللّهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ: ﴿وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا﴾
(سورۃ الحشر:7)
Read more ...

پنجابی دا” وٹ “

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
پنجابی دا” وٹ “
……ابو بکر جتوئی ،ڈیرہ غازیخان
ایک نوجوان جس کی زبان انگریزی تھی اسے شوق ہوا کہ وہ پنجابی سیکھے اور پنجابیوں سے گپ شپ کرسکے۔ اس شوق کی تکمیل کے لیے اس نے ایک گائوں کی طرف رخت سفر باندھا مختلف لوگوں سے اس کا واسطہ پڑا۔ پنجابی تو نہ سیکھ سکا۔ ہاں ایک لفظ ”وٹ “ اس نے سیکھا۔ پڑھیے اس کی دلچسپ روداد…. ابوبکر جتوئی کے مزاحیہ قلم سے
Read more ...

دینی مدارس"خیروبرکت وامن وامان واتحاد کے مراکز

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
دینی مدارس
خیروبرکت وامن وامان واتحاد کے مراکز
……مولاناقاضی محمداسرائیل گڑنگی
میرے عنوان سے آپ حیران ہونگے کہ ایسی جگہ بھی اب دنیامیں ہے جہاں یہ ساری رحمتیں اور نعمتیں مل سکتی ہیں؟آپ ذرا نظر اٹھاکر مشرق و مغرب شمال وجنوب کی طرف دیکھوایسی جگہ دنیامیں آپ کوایک ہی ملے گی جن کودینی مدارس کے نام سے یاد کیاجاتاہے۔ ان دینی مدارس میں مختلف اقوام ،مختلف علاقوں مختلف زبانوں کے بولنے والے ایک ہی چھت تلے رہتے ہیں اللہ کے فضل وکرم سے نہ کبھی علاقے کا جھگڑانہ کبھی قوم اورنہ کبھی زبانوں کااس لیے کہ مدارس کاآغاز توغارِ حراسے ہواجہاں خود نبی کریم ﷺ وحی لینے گئے پھر دارارقم مدرسہ بناجہاں نبی کریم ﷺ اپنے شاگردوں کوتعلیم دیاکرتے تھے۔
Read more ...
Page 1 of 2