اگست

آئیےناران چلتے ہیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

">آئیےناران چلتے ہیں !!

افتحار احمد اعوان
پاکستان انتہائی متنوع مناظر میں ایک دلکش منظر وادی ناران کاغان ہے۔ یہ وادی میدانی علاقو ں کے قریب ترین ہے یہاں پہنچناقدرےآسان ہے۔ بہترین سفری اور رہائشی سہولتوں کی وجہ سے ہر سال موسم گرما میں سیاحوں کا میلہ لگا رہتا ہے۔ یہاں سیاحت کا بہترین وقت جون سے اکتوبر کا ہے تاہم مئی میں بھی جا یا جا سکتا ہے۔ وادی کا غان میں دلکش جھیلں، شور مچانی آبشاریں ، میٹھے پانی کے چشمیے۔ سرسبز چراگائیں، گلئشئرز اور دریا کہنار سیاحوں کو پنے طرف مدعو کرتاہے۔
Read more ...

اسلامی شناخت چھپانے کی ضرورت نہیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اسلامی شناخت چھپانے کی ضرورت نہیں !!
واصل خان
حلال روزی ہمیشہ بابرکت اورانسانوں کوآسودگی اور فارغ البالی سے ہمکنار کرنے والی رہی ہے اس کے برعکس وہ روزیاں جو حلال نہ ہوں الجھنو ں اور پریشانیوں کا باعث بنتی ہیں آج انسانوں کے اندرحرص وطمع کا امنڈتا ہوا طوفان جو ہرطرف دکھائی دے رہا ہے۔
Read more ...

مثالی بیوی کیسے بنتی ہیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
مثالی بیوی کیسے بنتی ہیں؟؟
مختار احمد
سب سے اہم بات یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق رشتہ کے انتخاب میں خواہ وہ لڑکے کا انتخاب ہو یا لڑکی کا دینداری کو ترجیح دینی چاہیے۔ درج ذیل میں مثالی ونیک بیوی کی چند خوبیاں بیان کی جا رہی ہیں۔
شوہر کی فرمانبرداری کرے:
ارشاد باری تعالیٰ ہے:نیک عورتیں وہ ہیں جو فرماں بردار اور خاوند کی عدم موجودگی میں اللہ کی حفاظت میں (مال وآبرو) کی حفاظت کرنے والی ہیں۔
(النساء(
Read more ...

بچیوں کی تعلیم کا مسئلہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
بچیوں کی تعلیم کا مسئلہ
عبدالباری
مذہب اسلام ایک آفاقی اور ہمہ گیر مذہب ہے اس کی تمام تعلیما ت پوری انسانیت کے کئے مشعل راہ اور کامیابی و سربلندی کا زینہ ہیں جن پر علم کر کے انسان (مردو عور ت ) دنیا و آخرت کی فوز وفلاح سے ہمکنا رہوسکتاہے۔ اسلام نے جابجامردوخواتین کی توجہ تعلیم وتربیت کی طرف مبذول کی ہے۔ علم جہاں مردوں کے لئے ضروری ہے وہیں عورتیں بھی اس کی حاجت مند ہیں۔ چونکہ اسلام میں مرد اور عورت کو سکے کادو رخ کہا گیاہے یا وہ یا ایک ہی گاڑی کے دو پہیے ہیں جو ایک دوسرے کے لیے لازم ملزوم ہیں، یہ الگ بات ہے کہ عورت اور مرد دونوں کا دائرہ کار الگ الگ ہے
Read more ...

منتخب عوامی نمائندوں کے نام

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
منتخب عوامی نمائندوں کے نام!!
مولانا محمد کلیم اللہ حنفی
ہم جمہوری دور سے گزر رہے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہماری جغرافیائی اور نظریاتی شناخت ہے۔ اس کے ادارے بالخصوص سینٹ ،قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیاں قابلِ صد احترام ولائق تکریم ہیں۔یہ وہ فورم ہیں جہاں عوام کے منتخب نمائندے عوام کے حقوق کی موثر منصوبہ بندی اور قانون سازی کرتے ہیں تاکہ اندرونی و بیرونی سازشیں ،معاشرتی بدامنی ، معاشی عدم استحکام ، کرپشن ، بے روزگاری ،مہنگائی اور دیگرقومی و ملی مشکلات کو دور کیا جا سکے اور اہلیان ِوطن کومحفوظ ، خوشحال،باعزت اورپرسکون زندگی مل سکے۔
Read more ...