مضامین متکلم اسلام

امام اعظم ابوحنیفہ اور اعتراضات کا علمی جائزہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
امام اعظم ابوحنیفہ اور اعتراضات کا علمی جائزہ
قافلہ حق، جولائی، اگست، ستمبر 2011ء
آج کے دور میں مخالفین کی روحانی نسل پھرسے امام اعظم ابو حنیفہ کی شخصیت پر کیچڑ اچھالنے اور ان کی بے داغ زندگی کو (العیاذ باللہ) داغدار ثابت کرنے کے لیے چند شبہات کو ہوا دینے کا منفی پروپیگنڈا شروع کر رکھا ہے۔ ہم ان شاء اللہ انتہائی مثبت انداز میں امام صاحب کے مناقب بھی بیان کریں گے اور آپ کی ذات پر کیے جانے والے اعتراضات کا دفاع بھی اس سلسلے میں اتحاد اہل السنت والجماعت پنڈی کے زیر اہتمام مورخہ19 جون کو اسلام آباد میں ایک عظیم الشان سیمینار کا انعقاد ہو رہا ہے۔
Read more ...

سالانہ اجتماع؛ ماضی ،حال اور مستقبل

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سالانہ اجتماع؛ ماضی ،حال اور مستقبل
قافلہ حق ،اپریل، مئی، جون 2011ء
الحمد للہ ! اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ فضل ہے کہ اہل حق کی نمائندہ جماعت ’’اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ‘‘نے پورے ملک بلکہ بیرون ممالک میں مسلک کی اشاعت اور حفاظت میں ہراول دستے کا کا م دیا ہے۔ ملک پاکستان کے باسیوں کو اس کا شدت سے احساس ہوگا کہ ہماری دن رات کی محنت کو اللہ تعالی نے جس قبولیت سے نوازا ہے اس کی مثالیں تاریخ میں بہت کم ملتی ہیں۔
ہمارا ہر سال جماعت کا سالانہ اجتماع ہوتا ہے
Read more ...

تحفظ ناموس رسالت …تمام مکاتب فکرکااتحاد

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
تحفظ ناموس رسالت …تمام مکاتب فکرکااتحاد
قافلہ حق ،جنوری، فروری، مارچ 2011ء
ایک بارپھرتمام دینی جماعتیں تحفظِ ناموس رسالت کے لیے متحد ہوچکی ہیں۔ ناموس رسالت اس وقت اہل اسلام کے لیے سب سے اہم ایشوہے۔ قانون توہین رسالت میں ترمیم کرنے کے لیے بعض ناعاقبت اندیش حکمران چند ٹکوں کے عوض اپنے ایمان کوداؤ پر لگارہے ہیں اور شیریں رحمن صاحبہ، گورنرپنجاب سلمان تاثیر اوردیگر ان کے ہم نوا یہ چاہتے ہیں کہ توہین رسالت کے قانون میں ترمیم کر لی جائے۔
Read more ...

احناف ٹرسٹ خوش آئند قدم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
احناف ٹرسٹ خوش آئند قدم
قافلہ حق اکتوبر،نومبر ،دسمبر2010ء
تاریخ بغداد میں لکھاہے:
’’بسا اوقات امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کسی انجان آدمی کے پاس سے گزرتے تو اس کے ساتھ بیٹھ جاتے۔ جب وہاں سے کھڑے ہوتے تو اس سے پوچھتے اگر وہ شخص فاقہ زدہ ہوتا تو اس کی معاونت کرتے اگر مریض ہوتاتواس کی عیادت کرتے۔‘‘
تاریخ بغداد ج13:ص316
Read more ...

اتحاد اور… ملا نما راہزن

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اتحاد اور… ملا نما راہزن
قافلہ حق جولائی ،اگست،ستمبر2010ء
’’جب تک ہم متحد تھے تب تک ہم غالب تھے جب اتحاد کادامن چھوٹا افتراق وانتشار میں مسلمان مظلوم ومحکوم اور مجبور نظرآتا ہے۔‘‘ بات بالکل بجا ہے لیکن اس کا ذمہ دا رکو ن ہے ؟ یہ وہ اہم سوال ہے جس کاجواب ہم نے تلاش کرنا ہے۔ بعض سطحی سوچ کے حامل بے سمجھی میں اس کاذمہ دار’’ملا‘‘کو ٹھہراتے ہیں۔بعض کی رائے کوئی اور ہوتی ہے بعض کچھ کہتے ہیں اور بعض کچھ۔
لیکن!ذراٹھنڈے دل سے اس پر غور کیا جائے تو ہرذی شعور اس نتیجے پر پہنچے گا
Read more ...
Page 4 of 5