مضامین متکلم اسلام

اعتراف حقیقت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اعتراف حقیقت
قافلہ حق، اپریل، مئی، جون 2009ء
پوری دنیا میں خدا کا قرآن اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مقدس تعلیمات اور فقہ اسلامی کی نشرو اشاعت اور لاکھوں کا فروں کا قبول اسلام اہل السنۃ والجماعۃ احناف ہی کے مرہون منت ہے۔ چنانچہ نواب صدیق حسن خان نے اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے:
خلاصہ حال ہندوستان کے مسلمانوں کا یہ ہے کہ جب سے یہاں اسلام آیا ہے
Read more ...

سورۃ فاتحہ کی تعلیم اور بھٹکے ہوئے لوگ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ فاتحہ کی تعلیم اور بھٹکے ہوئے لوگ
قافلہ حق ، جنوری، فروری، مارچ 2009ء
اللہ تعالیٰ نے ہر شخص کو نماز میں سورۃ فاتحہ کے اندر یہ دعا مانگنے کا حکم دیا ہے۔
اھدنا الصراط المستقیم ،صراط الذین انعمت علیہم
Read more ...

مجلہ قافلہ حق اور ارباب علم کاخیر مقدم

User Rating: 1 / 5

Star ActiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
مجلہ قافلہ حق اور ارباب علم کاخیر مقدم
قافلہ حق ، اکتوبر، نومبر، دسمبر 2008ء

کارواں اپنا کسی منزل پہ رکتا نہیں

 

ہم جو بڑھتے ہیں تو بڑھتے ہی چلے جاتے ہیں

 
بحمد ہ تعالیٰ اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ کے زیر اہتمام شائع ہونے والا جریدہ قافلہ حق اپنی عمر کے دو سال پورے کرنے کو ہے
Read more ...

ارباب علم کی خدمت میں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ارباب علم کی خدمت میں !
قافلہ حق، جولائی، اگست، ستمبر 2008ء
آج سے کوئی ڈیڑھ پونے دو صدی قبل جب انگریزی اقتدار نے متحدہ ہندوستان اور کئی دیگر علاقوں پر اپنا تسلط قائم کر لیا تو رفتہ رفتہ ملت اسلامیہ کے نظریات مسخ کرنے،اخلاقی حالت کو برباد کرنے اور اسلام کا عدیم المثال طرز حیات تباہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہوگئے۔مال و زر کی تجوریاں کھول کر روپیہ پیسہ پانی کی طرح اپنے مقاصد حاصل کرنے پر بہایا گیا۔
حالات کے گرداب میں مستقبل کی دھندلی سی تصویر دیکھ کر ملت کے پاسبان کپکپا گئے
Read more ...

چیلنج قبول ہے

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
چیلنج قبول ہے
قافلہ حق ، اپریل، مئی، جون 2008ء
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اہل السنۃ والجماعۃ کے عقائد اور مسائل قرآن وسنت کے عین مطابق ہیں۔اور یہ اللہ تعالیٰ کا فضل وکرم ہے کہ اکابرین علماء دیوبند سے اللہ تعالیٰ نے قرآن و سنت کی اشاعت ،تبلیغ اور مسائل کے دفاع کاپورے عالم میں عموما اور برصغیر میں خصوصاً وہ کام لیا ہے جس کی مثال کئی صدیوں میں نہیں ملتی۔
مگر بد قسمتی کہ جس طرح اہل السنۃ والجماعۃکے مسائل اجتہادیہ کو بعض اہل بدعت زیر بحث لا کر لوگوں کو اہل السنۃ والجماعۃ سے دور کرنے کی لاحاصل کوشش کرتے رہے
Read more ...
Page 5 of 5