قسط-20 - توبہ کی شرائط

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
قسط-20 توبہ کی شرائط:
1: سب سے پہلے تو اس گناہ کو چھوڑ دے ۔
2: ندامت کے ساتھ اللہ کے حضور معافی مانگے ۔
3: اور آئندہ نہ کرنے کا پختہ عزم کرے ۔
اللہ تعالیٰ ہمیں توبہ کی توفیق نصیب فرمائے اور ہماری توبہ کو قبول بھی فرمائے۔ آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم
والسلام
محمد الیاس گھمن
مسجد ابراہیم ، یاماتی، ہانگ کانگ
جمعرات، 18 مئی ، 2017ء