دروس القرآن جلد سوم

سورۃ الفرقان

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ الفرقان
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿تَبٰرَکَ الَّذِیۡ نَزَّلَ الۡفُرۡقَانَ عَلٰی عَبۡدِہٖ لِیَکُوۡنَ لِلۡعٰلَمِیۡنَ نَذِیۡرَا ۙ﴿۱﴾﴾
برکت مطلوب نہ کہ کثرت:
”تَبٰرَکَ“
یہ برکت سے مشتق ہے۔ عربی زبان میں دولفظ استعمال ہوتے ہیں: ایک برکت او دوسرا کثرت۔
”برکت“ کامعنی ہوتا ہے کہ چیز کی مقدار کم ہو اور فوائد زیادہ ہوں،
Read more ...

سورۃ النور

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ النور
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿سُوۡرَۃٌ اَنۡزَلۡنٰہَا وَ فَرَضۡنٰہَا وَ اَنۡزَلۡنَا فِیۡہَاۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ لَّعَلَّکُمۡ تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۱﴾ اَلزَّانِیَۃُ وَ الزَّانِیۡ فَاجۡلِدُوۡا کُلَّ وَاحِدٍ مِّنۡہُمَا مِائَۃَ جَلۡدَۃٍ ۪ وَّ لَا تَاۡخُذۡکُمۡ بِہِمَا رَاۡفَۃٌ فِیۡ دِیۡنِ اللہِ اِنۡ کُنۡتُمۡ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ ۚ وَ لۡیَشۡہَدۡ عَذَابَہُمَا طَآئِفَۃٌ مِّنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲﴾﴾
زنا؛ انسانی معاشرے کا ایک سنگین جرم
وہ اعمال جو شریعت میں نہایت نا پسندیدہ اور گھناؤنے جرم قرار دیے گئے ہیں ان میں ایک زنا بھی ہے۔
Read more ...

سورۃ المؤمنون

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ المؤمنون
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿ قَدۡ اَفۡلَحَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ۙ﴿۱﴾ الَّذِیۡنَ ہُمۡ فِیۡ صَلَاتِہِمۡ خٰشِعُوۡنَ ۙ﴿۲﴾﴾
سورت کے فضائل وخصوصیات:
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر جب وحی آتی تھی تو عام طور پر ایسی آواز ہوتی جیسے شہد کی مکھیاں بھنبھناتی ہیں، ان کے اڑنے سے ایک آواز پیدا ہوتی ہے، جب وہ آواز ختم ہوتی تو ہم سمجھ جاتے کہ آپ پر وحی آ چکی ہے۔ ایک بار رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے آواز آنا شروع ہوئی تو ہم بھی قریب ہو گئے
Read more ...

سورۃ الحج

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ الحج
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اتَّقُوۡا رَبَّکُمۡ ۚ اِنَّ زَلۡزَلَۃَ السَّاعَۃِ شَیۡءٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱﴾﴾
بعث بعد الموت کی دلیل؛ تخلیق انسانی
﴿یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اِنۡ کُنۡتُمۡ فِیۡ رَیۡبٍ مِّنَ الۡبَعۡثِ فَاِنَّا خَلَقۡنٰکُمۡ مِّنۡ تُرَابٍ ثُمَّ مِنۡ نُّطۡفَۃٍ ثُمَّ مِنۡ عَلَقَۃٍ ثُمَّ مِنۡ مُّضۡغَۃٍ مُّخَلَّقَۃٍ وَّ غَیۡرِ مُخَلَّقَۃٍ لِّنُبَیِّنَ لَکُمۡ﴾
اللہ رب العزت نے قیامت کا ذکر فرمایا اور دوبارہ اٹھائے جانے پر بطور دلیل کے انسان کی تخلیق کو بیان فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں کیسے بنایا ہے کہ تمہاری غذا کا بنیادی عنصر مٹی ہے، مٹی سے پھر غذائیں نکلتی ہیں، انسان وہ غذائیں کھاتا ہے تو ان غذاؤں سے پھر نطفہ بنتا ہے،
Read more ...
Page 2 of 2