دروس القرآن جلد چہارم

سورۃ الواقعۃ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ الواقعۃ
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿ اِذَا وَقَعَتِ الۡوَاقِعَۃُ ۙ﴿۱﴾ لَیۡسَ لِوَقۡعَتِہَا کَاذِبَۃٌ ۘ﴿۲﴾ خَافِضَۃٌ رَّافِعَۃٌ ۙ﴿۳﴾﴾
فضائل سورت:
امام بیہقی رحمہ اللہ کی کتاب شعب الایمان میں ہے کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جب مرض الوفات میں تھے تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ان کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے۔ آپ نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے پوچھا:
Read more ...

سورۃ الرحمٰن

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ الرحمٰن
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿اَلرَّحۡمٰنُ ۙ﴿۱﴾ عَلَّمَ الۡقُرۡاٰنَ ؕ﴿۲﴾ خَلَقَ الۡاِنۡسَانَ ۙ﴿۳﴾ عَلَّمَہُ الۡبَیَانَ ﴿۴﴾﴾
سورۃ القمر میں کفار کے لیے جہنم کے عذاب کا ذکر تھا، اب اس سورۃ میں ایمان والوں کے لیے نعمتوں کا ذکر کیا گیا ہے۔
لفظ رحمٰن سے سوت کے آغاز کی وجہ:
﴿اَلرَّحۡمٰنُ ۙ﴿۱﴾ ﴾
مشرکینِ مکہ میں رحمٰن کا نام زیادہ معروف نہیں تھا۔ اس لیے اللہ نے رحمٰن کے نام سے پوری سورت نازل فرمائی اور اس کا آغاز بھی لفظ رحمٰن سے کیا ہے۔ مشرکین خود کہا کرتے تھے:
Read more ...

سورۃ القمر

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ القمر
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿اِقۡتَرَبَتِ السَّاعَۃُ وَ انۡشَقَّ الۡقَمَرُ ﴿۱﴾ وَ اِنۡ یَّرَوۡا اٰیَۃً یُّعۡرِضُوۡا وَ یَقُوۡلُوۡا سِحۡرٌ مُّسۡتَمِرٌّ ﴿۲﴾﴾
واقعہ شقِ قمر:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم منیٰ میں تھے اور رات کا وقت تھا۔ مشرکینِ مکہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کی نبوت پر معجزہ طلب کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر معجزہ اور نشانی دکھا دوں تو تم کلمہ پڑھ لو گے؟ کہا پڑھ لیں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارہ فرمایا،
Read more ...

سورۃ النجم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ النجم
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿وَ النَّجۡمِ اِذَا ہَوٰی ۙ﴿۱﴾مَا ضَلَّ صَاحِبُکُمۡ وَ مَا غَوٰی ۚ﴿۲﴾ وَ مَا یَنۡطِقُ عَنِ الۡہَوٰی ؕ﴿۳﴾اِنۡ ہُوَ اِلَّا وَحۡیٌ یُّوۡحٰی ۙ﴿۴﴾﴾
سورت کی خصوصیت اور شانِ نزول:
سورۃ النجم پہلی وہ سورت ہے جس میں آیت سجدہ نازل ہوئی۔ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتےہیں: عجیب بات یہ ہے کہ مکہ مکرمہ میں جب سورت نجم نازل ہوئی تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھرے بازار میں جہاں مؤمن اور کافر سب جمع تھے اس سورت کی تلاوت فرمائی اور آیت سجدہ پرآپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں چلے گئے۔
Read more ...

سورۃ الطور

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سورۃ الطور
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿ وَ الطُّوۡرِ ۙ﴿۱﴾ وَ کِتٰبٍ مَّسۡطُوۡرٍ ۙ﴿۲﴾ فِیۡ رَقٍّ مَّنۡشُوۡرٍ ۙ﴿۳﴾ ﴾
”طور“
اصل میں اس پہاڑ کو کہتےہیں جس پر سبزہ اگا ہو اور یہاں اس سے مراد ”طور سینا“ ہے۔ اللہ نے قسمیں کھائی ہیں۔ فرمایا:
”وَ الطُّوۡرِۙ﴿۱﴾“
Read more ...
Page 1 of 3