عقیدہ96

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم
عقیدہ96:
متن:
وَمَنْ أَحْسَنَ الْقَوْلَ فِيْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَزْوَاجِهِ الطَّاهِرَاتِ مِنْ كُلِّ دَنَسٍ وَذُرِّيَّاتِهِ الْمُقَدَّسِيْنَ مِنْ كُلِّ رِجْسٍ فَقَدْ بَرِئَ مِنَ النِّفَاقِ.
ترجمہ: جو شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ،آپ کی ازواج مطہرات اور آپ کی پاکیزہ اولاد کے بارے میں اچھی بات کرے تو ایسا شخص منافق نہیں ہو سکتا۔
شرح:
یعنی ان تین قسم کے افراد صحابہ کرام، ازواجِ مطہرات اور اولاد پیغمبر رضی اللہ عنہم اجمعین کے بارے میں حسنِ اعتقاد ضروری ہے۔ان سب کے بارے میں سوءِ ظن رکھنا یا بعض سے محبت اور بعض سے نفرت رکھنا نفاق کی علامت ہے۔