2014

اونٹ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

">اونٹ

محمد نعیم خان
ایک طالب علم کو استاد نے امتحان میں فیل کردیا ، طالب علم شکایت لے کر پرنسپل کے پاس چلا گیا کہ مجھے غلط فیل کیا گیا ہے پرنسپل نے استاد اور طالب علم دونوں کو بلا لیا اور استاد سے فیل کرنے کی وجہ پوچھی استاد صاحب نے بتایا کہ اس لڑکے کو فیل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ ہمیشہ موضوع سے باہر نکل جاتا ہے جس موضوع پر اسے مضمون لکھنے کو دیا جائے اسے چھوڑ کر اپنی پسند کے مضمون پر چلا جاتا ہے ،
پرنسپل نے کوئی مثال پوچھی تو استاد صاحب نے بتایا کہ ایک دفعہ میں نے اسے بہار پر مضمون لکھنے کو کہا
Read more ...

قاتل سپاہی

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قاتل سپاہی
اہلیہ مفتی شبیر احمد
دوپہر کے ساڑھے بارہ بجے ہیں۔ جون کا مہینہ ہے، سمن آباد میں ایک ڈاکیہ پسینے میں شرابور بوکھلایا بوکھلایا سا پھر رہا ہے محلے کو لوگ بڑی حیرت سے اس کی طرف دیکھ رہے ہیں۔۔ اصل میں آج اس کی ڈیوٹی کا پہلا دن ہے۔۔ وہ کچھ دیر ادھر ادھر دیکھتا ہے پھر ایک پرچون والے کی دکان کے پاس سائیکل کھڑی کر کے دکان دار کی طرف بڑھتا ہے
'قاتل سپاہی کا گھر کون سا ہے ' ؟ اس نے آہستہ سے پوچھا۔۔
Read more ...

خداکی خوشنودی

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
خداکی خوشنودی
فائزہ الیاس
وہ لوگ جومسکینوں،غریبوں،بے سہارالوگوں کاخیال کرتے ہیں اللہ پاک انہیں غیب کے خزانوں سے نوازتاہے۔ایک بوڑھی عورت کو اللہ سے بہت پیار تھاوہ ہر وقت اسے یاد کرتی راتوں کواُٹھ کر تہجد پڑھتی۔ اسے اس دُنیا کی چیزوں سے محبت اور سروکار نہیں تھاوہ ہمیشہ خداکی طلب میں رہتی۔یہاں تک کہ اس کے ذہن میں خداسے ملنے کا خیال آیا اور یہ خیال وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتاچلاگیا۔ایک رات وہ خدا کے دربار میں سربسجود ہوئی اور ان الفاظ میں اپنی خواہش اللہ پاک کے حضور پیش کی ....اے میرے خدا!توجانتاہے میں تجھ سے کتناپیار کرتی ہوں۔توبہت ہی مہربان ہے
Read more ...

موبائل کی کارستانیاں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
موبائل کی کارستانیاں!
مفتی محمدمعاویہ اسماعیل مخدوم پور
پاپا۔۔۔!جی پاپاکی جان!سمیراکے کہنے پراس کے والدانوارعالم صاحب نے اخبارسے نظریں ہٹاتے ہوئے کہا!
انوارعالم صاحب ایک ایمان دارسرکاری افسرتھے،حتی الوسع ان کی کوشش ہوتی تھی کہ وہ اپنی ذمہ داری کی ادائیگی میں شرعی امورکی مکمل رعایت کریں،اورکافی حدتک وہ اس کوشش میںکامیاب بھی تھے،البتہ عادت ان کی کبھی کبھی دوسروں کوپسندنہیں تھی،کیونکہ ان کی وجہ سے بہتوں کام نہیں بنتاتھا،ان کی اولادیں کل چھ تھیں،جن میں سے بیٹی صرف ایک تھی، باقی سب بیٹے تھے،
Read more ...

قباؤں میں پیوند،پتھرشکم پر

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
قباؤں میں پیوند،پتھرشکم پر
مولانامحمدطارق نعمان گڑنگی
انتشار سے قومیں کمزورہوجایاکرتی ہیں اور اتحاد واتفاق سے جنگیں جیتنا بھی آسان ہوجاتاہے قرآن پاک میں مسلمانوں کوجہاں جن باتوں میں زیادہ تاکید کی ہے ان میں ایک اتفاق واتحاد ہے۔
سورة اٰل عمران میں فرمایاکہ اورمضبوط پکڑے رہواللہ کی رسی کو اور تفرقوں میں نہ پڑو۔
آج کمزوراگر مسلمان دکھائی دیتاہے تواس کی بنیادی وجہ بے اتفاقی اورتفرقہ بازی ہے۔ مسلمان اپنے مسلم بھائی کے خونی دشمن دکھائی دیتاہے اگر اس کی پیاس بجھتی نظر آتی ہے توصرف بھائی ہی کے خون سے۔ اسلام نے ہمیں اخوت وبھائی چارے کے درس دیاتھامگر افسوس کی آج ہم ایک گھر ایک ملک ایک علاقے میں رہتے ہوئے
Read more ...