2014

حکومت بڑی” کرپٹ“ ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
حکومت بڑی” کرپٹ“ ہے !!
محمد اعجاز ، قصور
کل تک سائیکل پر گھومنے والا ٹی وی اینکر کسی سے نوٹوں کی بوریاں لے کر سارا دن حکومت کو گالیاں دے گا اور کہے گا حکومت بڑی کرپٹ ہے۔
Read more ...

صنفِ نازک ………روپ بہروپ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
صنفِ نازک ………روپ بہروپ
اہلیہ مفتی شبیر احمد حنفی
بات پرانی ہے لیکن سو فیصد درست ہے کے کمان سے تیر اور زبان سے نکلی بات کبھی واپس نہیں آتے اور جب شکاری کا نشانہ خطا ہو جاتے تو نہ صرف وہ اپنے شکار سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے بلکہ شکار بھی اپنے دشمن کو پہچان کر ہمیشہ چوکنا اور اس کی دسترس سے دور رہتا ہے .اسی طرح بغیر تحقیق و تصدیق اور سچائی جانے بغیر کسی جذباتی دباؤ کی تحت زبان سے جو بات نکل جاتی ہے اس کے اثرات نہ صرف دور رس ہوتے ہیں بلکہ کبھی تو ساری زندگی کا پچھتاوا بن جاتے ہیں۔
Read more ...

وہ اسلام کا غدار ہے

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
وہ اسلام کا غدار ہے
حافظ سمیع اللہ طاہر، شیخوپورہ
اُف اللہ! آج یہ کیاہوا؟ جاگ ہی نہیں ہوئی۔ گھڑی کی طرف دیکھتے ہوئے ارشد بولا۔ صبح کے سات7 بج چکے تھے، نماز فجر بھی قضاء گئی، اسکو ل سے بھی تاخیر ہو چکی تھی۔ سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے ارشد بستر سےتیزی سے نکلا اور سکول کی تیاری میں مگن ہوگیا۔
طارق یہ دیکھو شاہد!قاسم سے ارشد کا میسج آیا ہے کہ سٹاپ پر کھڑیں ہوں میں آناً فاناً آپ کے پاس آیا۔ پھر چلتے ہیں سکول۔ چاروں دوست سٹاپ پر کھڑے گاڑی کا انتظار کررہے تھے
Read more ...

جنت کا دروازہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
جنت کا دروازہ
عبدالمالک ،مردان
ماں ایک ایسی ہستی ہے جس کے لیے بہت کچھ لکھا جاتا ہے ، واقعی ماں کی عظمت بہت زیادہ ہے لیکن ایک ہستی اور بھی ہے جو ماں کی طرح ہی محترم ہے اور ماں کی طرح ہی پیار کرنے اور خیال رکھنے والی ہے ، لیکن اس ہستی کے بارے میں بہت کم لکھا جاتا ہے۔مدر ڈے منانے والوں کو کبھی یہ بھی خیال آیا ہے کہ جس جنت کو تم ماں کے قدموں تلے تلاش کرتے ہو اس جنت کا دروازہ باپ ہے۔

جب میں چھ سال کا تھا۔
Read more ...

پانی دم کرنے کی سائنسی تحقیق

User Rating: 1 / 5

Star ActiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
پانی دم کرنے کی سائنسی تحقیق
معروف جاپانی تحقیق کار اور پروفیسر’’مسارو ایموتو‘‘کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا بابرکت نام لینے اور پانی پردم کرنے سے اس کی خاصیت تبدیل ہوجاتی ہے۔ جبکہ اس پانی کی اثر پذیری میں بھی انتہائی اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ انسانی کلام میں استعمال کئے جانے والے بدترین اور بہترین کلمات سے بھی یہی اثر رونما ہوتا ہے۔
اس حوالے سے جاپانی پروفیسرکا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے پانی پرکی جانے والی تحقیق کے بعد یہ راز آشکار ہوا۔
Read more ...