احناف ڈیجیٹل لائبریری

ایمان وعمل کی بہاریں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ایمان وعمل کی بہاریں
ماہنامہ بنات اہلسنت جولائی 2010ء
مالک ارض وسما کے بے پایاں انعامات کا شکر کیونکر اداہوجس نے ہماری کاوشوں کو اپنے فضل وکرم سے قبولیت سے نوازا،بے شک وہ بہت نوازنے والا ہے۔ تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات کے ساتھ ہی ملک کے طول وعرض میں صراط مستقیم کورسز کا آغاز ہوگیا، ہمارے مخلص رفقاء کی شبانہ روزانتہائی محنت نے اپنارنگ دکھاناشروع کیا۔
Read more ...

ختم نبوت کا پاسبان

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ختم نبوت کا پاسبان
ماہنامہ بنات اہلسنت، جون 2010ء
بقا صرف اللہ کی ذات کو ہے باقی سب کو موت کے دروازے، برزخ جانا ہے۔ خوش نصیب تو وہ ہے جس کا موت بھی استقبال کرے …ہاں! یہ خوش نصیبی اولیاء اللہ کی صحبت سے بہت جلد مل جاتی ہے۔ …قافلہ راہ روان وفاکے سر خیل شیخ الاسلام مولاناسید حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ کے تلمیذ خاص مولانا خواجہ خان محمد رحمۃ اللہ علیہ بھی انہی خوش نصیب ہستیوں میں سے تھے۔
سچ کہوں!لکھنا کوئی دشوار کام نہیں…لیکن…ایسی بر گزیدہ شخصیات کی زندگی پر خالی صفحات کا سامنا میرے لیے بہت مشکل ہوتاہے
Read more ...

جھوٹ کا دروازہ اپریل فول

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
جھوٹ کا دروازہ اپریل فول
ماہنامہ بنات اہلسنت، اپریل 2010ء
آج سے تقریبا500 سال پہلے فرڈ ینیڈ بادشاہ نے محکوم ومجبو ر لوگوں کو کہا: ’’تمام لوگ بحری بیڑے پر سوار ہو جائیں ان کے لیے ہم نے الگ سے ایک ملک بسانے کا انتظام کرلیاہے۔‘‘ چشم زدن میں بحری بیٹرا لوگوں سے اَٹ گیا۔ مرد، عورت، بچے، بوڑھے، معمر اورضعیف،لاٹھیاں اوربیساکھیاں گھسیٹے لاغر ونحیف عمر رسیدہ لوگ بحری بیٹرے میں اس شوق سے جاسوارہوئے کہ ہمیں اپنے دین پر عمل کرنے کے لیے الگ مملکت دی جارہی ہے
Read more ...

آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں
ماہنامہ بنات اہلسنت، مارچ2010ء
سامنے روضہ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ہے محبت والفت اور امن آشتی کے ٹھنڈے جھونکے قلب وجان کو فرحت بخش رہے ہیں۔ آج سے چودہ سو سال پہلے والا مدینہ (یثرب)اپنے اندر وہی سکون وہی بہار رکھتا ہے۔ مکہ کے ریگزاروں سے مدینہ تک، شعب ابی طالب سے طائف کی گلیوں تک، غار ثور سے لیکر غار حرا تک ،حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عملی زندگی قرطاس کے چہروں کو منور کر رہی ہے۔
Read more ...

پہلی بات

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
پہلی بات
ماہنامہ بنات اہلسنت، جنوری2010ء
یہ سب کچھ جو آپ دیکھ رہی ہیں …دنیا کی نیرنگیاں ،زرق برق ملبوسات خوب صورت محلات ،ماڈرن بنگلے ،کانچ کے برتن ،رنگارنگ تقریبات ،جشن کے نام پر خوشیاں ،غم غلط کر نے کے لیے مئے نوشی مینا وجام وسبو،حسن کے مقابلے ،نام ونمود ،شہرت ،غیر فطری مزین راستے ،غلط خطوط پر منصوبہ بندیاں ،پھیکی مسکراہٹیں ، کھوکھلے دعوے ،بے حیثیت باتیں ،جھوٹی محبتیں وغیرہ۔ یہ کوئی نئی بات تھوڑی ہے یہ تو اسلام کے پہلے بہت پہلے معاشرہ کا قانون اور دستور تھیں۔
Read more ...

کیا یہی آزادی ہے؟

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
کیا یہی آزادی ہے؟
ماہنامہ فقیہ، اکتوبر 2012ء
ایک بار پھر پورے عالمِ اسلام کو ایک دلآزار فلم نےسراپا احتجاج بنا دیا۔ دنیا بھر کے مسلمان اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں جو ایک طرف آزادی رائے کا نعرہ لگانے والے ان وحشیوں کے منہ پر ایک طمانچہ ہے جو آئے روز اسلام اور پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموس پر حملہ آور ہوتے ہیں اور دوسری طرف یہی مظاہرے مسلمانوں کے ایمانی جذبات کا مظہر ہیں
Read more ...

فتنوں کا تعاقب؛ ضرورت اور اہمیت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
فتنوں کا تعاقب؛ ضرورت اور اہمیت
ماہنامہ فقیہ، ستمبر 2012ء
معاشرتی بگاڑ کی وجوہات میں سے ایک وجہ علم وعمل سے دوری ہے۔علم کا فقدان لوگوں میں فتنہ وفساد کا سبب بنتا ہے۔ فتنہ وفساد کی یہ آگ جہاں عقائد ونظریات کو ٹھیس پہنچاتی ہے وہاں اعمال وافعال کو بھی اپنی زد میں لے لیتی ہے۔ حالیہ دور بلامبالغہ سابقہ ادوار سے اس حوالے ابتر ہے کہ اس میں فتنوں کی تعداد سابقہ دور سے کہیں زیادہ ہے۔
Read more ...

امام اعظم ابوحنیفہ امت اور سراج امت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
امام اعظم ابوحنیفہ امت اور سراج امت
ماہنامہ فقیہ، جولائی، اگست2012ء
گرد چھٹ گئی، چند شوریدہ سروں کی آبلہ پا ئی نے صحراء کو سمیٹ کر رکھ دیا۔ بدعت والحاد کے خارستان میں تلووں کو سہارنے والے کس قدر خوش تھے جب انہیں بام منزل سے پکارا گیا کہ آؤ تمہاری منزل تو یہ ہے روشن خیالی کی خیالی روشنی کسی چکاچوند سے امت کو اسلاف سے بدگمان کرنے کی کوشش کی تو بندہ نے عزم کیا کہ ان شاء اللہ امت کے ان چراغوں کی روشنی کو اور تیز کریں گے
Read more ...

”ستی“ اور ہم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

">”ستی“ اور ہم

ماہنامہ فقیہ، مئی 2012ء
اسلام نے جاہلانہ رسوم ورواج کو جس طرح کچل کر ختم کیا ہے اس طرح کی تاریخ کا حامل کوئی اور مذہب نہیں ہے۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجۃ الوداع کے موقع پر ارشاد فرمایا تھا:
كل شيء من أمر الجاهلية تحت قدمي موضوع
صحیح مسلم: رقم 1218
Read more ...

زندگی اصول ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
زندگی اصول ہے
ماہنامہ فقیہ، اپریل 2012ء
جی ہاں !بالکل ایسے ہی ہے کہ جب تک شریعت اسلامیہ کے بنیادی عقائد و نظریات، مسنون اعمال اور روز مرہ کے پیش آنے والے ضروری مسائل کا علم نہیں ہو گا ا س وقت تک ”زندگی فضول ہے“والی بات ہو گی۔
قرآن کریم میں ہے
أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا
Read more ...