احناف ڈیجیٹل لائبریری

فرقہ واریت کا خاتمہ کیسے ممکن ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

">فرقہ واریت کا خاتمہ کیسے ممکن ہے

ماہنامہ فقیہ، مارچ 2012ء
اللہ تعالیٰ نے امت محمدیہ علی صاحبھا الصلوۃ والسلام کے لیے دین اسلام پسند فرمایا اور اسے کامل و اکمل فرما کر امت محمدیہ علی صاحبھا الصلوۃ والسلام کو عطاء فرمایا۔ دین اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو قیامت تک باقی رہے گا۔ اور حدیث کی رو سے ایک جماعت اسے قیامت تک لے کر چلے گی۔میری امت کا ایک گروہ اللہ تعالی کے حکم پر ہمیشہ قائم رہے گا جو کوئی ان کو ذلیل کرے گا یا ان کی مخالفت کرے گا تو وہ ان کو کچھ ضرر نہ پہنچا سکے گا
Read more ...

سال نو کا آغا ز

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سال نو کا آغا ز
ماہنامہ فقیہ، فروری 2012ء
اسے حسن اتفاق کہیے یا حسن ترتیب کہیے سال نو کا آغا ز اپنے ساتھ فقہاء کی عظمت کا نیک شگون لئے طلوع ہوا ہے۔ فقہاء کرام کی مساعی جمیلہ اگر چہ عر صہ دراز سے تا ریخ کی زینت بن کر سرد خانے میں پڑی تھیں اور زمانہ تیز روی سے گرد اڑا تا ہو ا جا رہا تھا انسانیت جدید چکا چوند سے نشان منزل گم کر چکی تھی اگرچہ یہ بےرحم سرچ لائٹس جو ریسرچ کے نا م پر اندھیرا پھیلانے میں مصروف ہیں ان کا مقصد سوائے اس کے کچھ نہیں کہ قافلہ انسانیت صحراء زیست کےسرا بوں میں یوں ہی بھٹکتا رہے۔
Read more ...

ضرورت ’’فقیہ‘‘

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ضرورت ’’فقیہ‘‘
ماہنامہ فقیہ،جنوری 2012ء
ذہنی عیاشی اور تحریر وتقریر کی بدکاری نے آج جو گل کھلا رکھے ہیں عقل سلیم اور طبع مستقیم رکھنے والے پر وہ مخفی نہیں۔ اظہار خیال کی اس آزادی نے ملک کی فضاء کو مسموم کردیاہے۔روشن خیالی کی خیالی روشنی نے چارسو پھیل کر جس تاریکی کا اضافہ کیا ہے اس تاریکی نے علم وعمل کے بہت سے میناروں کو دھندلا دیا ہے۔
’’ وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ‘
Read more ...

شمع بت خانہ مجھے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
شمع بت خانہ مجھے؟
قافلہ حق، اکتوبر، نومبر، دسمبر 2012ء
27 ستمبر 2012 کی وہ شام کس قدر حسین تھی جب اس ذرۂ خاک کو رفعتِ افلاک سے ہمکنار ہونے کے لئے چن لیا گیا۔اگرچہ قید وبند، پابندئ سلاسل یا زہرہلاہل آسودہ حال زندگی کے لئے سوہانِ روح ہیں لیکن دشت جنوں کے آبلہ پاؤں کے لئےکسی نعت عظمیٰ سے کم نہیں۔ یہی تو وہ مقامِ دلنواز ہے جس سےابنائے عصر بے خبر ہیں کہ کسی کے لئے مرناہی تو زندگی ہے اور پھر مرنا بھی اس کے لئے جو سببِ زندگی ہے۔ ہفت اقلیم کی بادشاہتیں اس کی اک ادائے فقر پر قربان۔
Read more ...

رمضان المبارک کو قیمتی بنائیے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
رمضان المبارک کو قیمتی بنائیے!
قافلہ حق ،جولائی ،اگست ،ستمبر2012ء
رمضان المبارک نیکی کمانے کا سیزن ہے۔ اللہ رب العزت کی عنایات اور ظاہری وباطنی نعمتوں کی برسات جس طرح اس مہینہ میں ہوتی ہے دوسرے ماہ میں نہیں ہوتی۔ اس کی عظمت وبرکت بادل کی طرح چھا جاتی ہے، جس کی طرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک مشیر ہے:
يا أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ أَظَلَّكُمْ شَهْرٌ عَظِيمٌ مُبَارَكٌ
Read more ...

اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے نہ کر

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
قافلہ حق اپریل ،مئی ،جون 2012ء
اسے مرعوب ذہن کی پیداوار کہیے یا اغیارکی محبت کا ثمرہ ،کہ آج کا مسلمان مغربی افکار اور نظریات سے اتنا مرعوب ہے کہ اسے ترقی کی ہر منزل مغرب کی پیروی میں ہی نظر آتی ہے۔ہر وہ قول وعمل جو مغرب کے ہاں رائج ہوچکا ہے اس کی پیروی لازم سمجھتا ہے۔جہاں یہ بات قابلِ تشویش ہے وہاں قابلِ اصلاح بھی ہے۔
Read more ...

اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ ماضی ،حا ل ،مستقبل

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ ماضی ،حا ل ،مستقبل
قافلہ حق ،جنوری ،فروری ،مارچ 2012ء
اتحا داہل السنۃ والجماعۃ کے قیا م کا بنیا دی مقصد اہل السنۃ والجما عۃ کے عقا ئد ومسائل کی تر ویج اور اس پر وارد ہو نے والے اعتراضا ت کو زائل کرناہے۔بحمد اللہ اپنے اس مقصد پر پورا اترتے ہو ئے اتحا د اہل السنۃ والجماعۃ اپنے پا نچ سال مکمل کر کے چھٹے سال میں قدم رکھ رہی ہے۔ اس مختصر سے عرصہ میں کثیر مقاصد کا حصول اتحاد کی مقبو لیت کی علامت ،نیز اس کا با ت کا بھی ثبو ت ہے کہ یہ مسلسل تر قی کی جا نب گا مزن ہے۔
ما ضی کے حوالے سے دیکھا جا ئے تو ہر باطل کے خلاف ہما رے اکا برین کاکا م موجودہے۔
Read more ...

سوئے حرم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

">سوئے حرم

قافلہ حق، اکتوبر، نومبر، دسمبر 2011ء
خالقِ کائنات نے انسا ن پر جو عبادات لاز م فرمائی ہیں ان میں سے ’’حج ‘‘ ایک پر لطف عبادت ہے۔ یہا ں عا بد اپنے معبود کے اس گھر کی طرف رخت ِسفر باندھتا ہے جس کے لئے خود محبوب خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے رخت سفر باندھا ہے۔ جیسے محب اپنے محبوب کے اشارے پر دیوانہ وار احکام کی بجا آوری کیلئے اپنے آرا م وسکو ن کو قر بان کر دیتا ہے
Read more ...

امام اعظم ابوحنیفہ اور اعتراضات کا علمی جائزہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
امام اعظم ابوحنیفہ اور اعتراضات کا علمی جائزہ
قافلہ حق، جولائی، اگست، ستمبر 2011ء
آج کے دور میں مخالفین کی روحانی نسل پھرسے امام اعظم ابو حنیفہ کی شخصیت پر کیچڑ اچھالنے اور ان کی بے داغ زندگی کو (العیاذ باللہ) داغدار ثابت کرنے کے لیے چند شبہات کو ہوا دینے کا منفی پروپیگنڈا شروع کر رکھا ہے۔ ہم ان شاء اللہ انتہائی مثبت انداز میں امام صاحب کے مناقب بھی بیان کریں گے اور آپ کی ذات پر کیے جانے والے اعتراضات کا دفاع بھی اس سلسلے میں اتحاد اہل السنت والجماعت پنڈی کے زیر اہتمام مورخہ19 جون کو اسلام آباد میں ایک عظیم الشان سیمینار کا انعقاد ہو رہا ہے۔
Read more ...

سالانہ اجتماع؛ ماضی ،حال اور مستقبل

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سالانہ اجتماع؛ ماضی ،حال اور مستقبل
قافلہ حق ،اپریل، مئی، جون 2011ء
الحمد للہ ! اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ فضل ہے کہ اہل حق کی نمائندہ جماعت ’’اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ‘‘نے پورے ملک بلکہ بیرون ممالک میں مسلک کی اشاعت اور حفاظت میں ہراول دستے کا کا م دیا ہے۔ ملک پاکستان کے باسیوں کو اس کا شدت سے احساس ہوگا کہ ہماری دن رات کی محنت کو اللہ تعالی نے جس قبولیت سے نوازا ہے اس کی مثالیں تاریخ میں بہت کم ملتی ہیں۔
ہمارا ہر سال جماعت کا سالانہ اجتماع ہوتا ہے
Read more ...