احناف ڈیجیٹل لائبریری

تین محبوب بندے

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
تین محبوب بندے
اللہ تعالیٰ اپنے جن بندوں سے پیار فرماتے ہیں ان کی نشانیاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ذکر فرما دی ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں وہ اوصاف اپنانے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنے محبوب بندوں میں شامل فرمائے ۔ اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کے مبغوض )ناپسندیدہ (بندوں کی علامات بھی ذکر فرما دی ہیں تاکہ انسان اپنے آپ کو ان برے اوصاف سے بچا ئے اور اللہ کے ناپسندیدہ افراد میں شامل ہونے سے خود کو محفوظ کر سکے۔
Read more ...

دینی مدارس کا کردار

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
دینی مدارس کا کردار
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں یہ بات ارشاد فرمائی ہے کہ” اے مسلمانوں تم میں سے کچھ لوگ دین کی خوب سمجھ بوجھ حاصل کریں اور دوسروں کو اس سے آگاہ کریں۔“ اس کو سامنے رکھتے ہوئے وقت کے تقاضوں کے پیش نظر مختلف شکلوں میں دینی مدارس کا قیام عمل میں لایا گیا تاکہ قوم کا ایک مخلص ،باصلاحیت ، ہونہار اور دین کی تڑپ رکھنے والا طبقہ پوری امت کی دینی رہنمائی کا فریضہ انجام دے سکے۔
Read more ...

رمضان المبارک کے بعد

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
رمضان المبارک کے بعد
اللہ تعالیٰ قدر دان ہیں، جس نے اس کے بھیجے ہوئے مہمان رمضان کی قدر کی اللہ اس کو سارا سال نوازتا ہے ۔ اولیاء اللہ کا یہ تجربہ اور مشاہدہ ہے کہ جو بندہ رمضان میں تقویٰ والی زندگی گزارتا ہے ، عبادات کا اہتمام کرتا ہے ، گناہوں سے بچتا ہے اللہ کریم اس کے لیےسال کے بقیہ مہینوں کوتقویٰ ، عبادات ،اور گناہوں سے اجتناب کو آسان بنا دیتا ہے۔
Read more ...

اعتکاف کے فضائل ومسائل

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اعتکاف کے فضائل ومسائل
اللہ تعالیٰ کے در پر ڈیرے ڈالنے کا وقت آ پہنچا ہے، رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہونے والا ہے، اس عشرے کی طاق راتوں میں کوئی ایک رات ایسی ہوتی ہے جس کا مقابلہ ہزار مہینے بھی نہیں کر سکتے یعنی لیلۃ القدر۔ اس رات کو پانے کے لیے سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ انسان آخری عشرے کا مسنون اعتکاف کرے ۔
Read more ...

سیدہ خدیجۃ الکبریٰ

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سیدہ خدیجۃ الکبریٰ
اللہ تعالیٰ نے جنس انسانی کو دو حصوں میں تقسیم فرمایا: مرد اور عورت۔ اپنی اپنی حیثیت کے مطابق دونوں کو احکام شریعت کا مکلف بنایا، دونوں کونیک اوصاف اپنانے اور برے اوصاف سے دور رہنے کا حکم دیا ، دونوں کے لیے جزا و سزا کا قانون مقرر فرمایا۔ الغرض معاشرے میں مرد کے ساتھ ساتھ عورت کی اہمیت و حیثیت بھی مسلم ہے۔
عام طور پر عورت کی طرز زندگی کے بارے دو نظریے پائے جاتے ہیں
Read more ...

روزہ دار کی پانچ خصوصیات

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
روزہ دار کی پانچ خصوصیات
اللہ تعالیٰ کی رحمتیں برس رہی ہیں ، ان لوگوں کی خوش نصیبی کے کیا کہنے جو ماہ رمضان میں اللہ کی رحمتوں سے فیض یاب ہو رہے ہیں ۔ یہ ایسا مبارک مہینہ ہے جس کے بارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو بے شمار فضائل بیان فرمائے ہیں ۔
Read more ...

رمضان المبارک خُطبۂ نبوی کی روشنی میں

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
رمضان المبارک خُطبۂ نبوی کی روشنی میں
اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے مہینوں میں زیادہ عظمت اور برکت والا مہینہ رمضان ہے۔ اس کے بارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نہایت جامع خطبہ ارشاد فرمایا۔ آئیے عمل کے جذبے کے ساتھ اس کو پڑھتے ہیں:
Read more ...

صدیقہ کائنات ……عفیفہ کائنات

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
صدیقہ کائنات ……عفیفہ کائنات
اللہ تعالیٰ کی کروڑہا رحمتیں نازل ہوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے آل ، اصحاب ، ازواج اور بنات پر جنہوں نے ہم تک دین پہنچایا۔ امہات المومنین میں سے میری امی سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے شعبان المعظم میں پیش آنے والا دلخراش واقعہ آپ کے سامنے ذکر کیا جا رہا ہے لیکن اس کے پہلے بطور تمہید ایک اور واقعہ پیش کیا جاتا ہے ۔
Read more ...

طوفانی بارشیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
طوفانی بارشیں
اللہ تعالیٰ مسبب الاسباب ہیں ، دنیا دارالاسباب ہے لیکن یہ بات یاد رکھیں کہ اسباب سے مراد صرف ظاہری اسباب ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ نے دو طرح کے اسباب پیدا فرمائے ہیں ایک کو ظاہری اور دوسرے کو باطنی کہتے ہیں ۔ اہل اسلام کا عقیدہ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے پیدا کردہ ظاہری اسباب کو بھی مانتے ہیں اور باطنی اسباب کو بھی۔
Read more ...

حسد سے بچئے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
حسد سے بچئے!
اللہ تعالیٰ ہمیں حاسدین کے شر سے پناہ عطا فرمائے۔ حسد ہمارے معاشرے کی وہ بیماری ہے جس سے بہت کم لوگ بچ پائے ہیں ۔ یہ مال و دولت ، حسن و جمال ، شہرت و مقبولیت اور علم و دیانت ہر ایک میں پایا جاتا ہے ۔یہ ایک موذی مرض اور مخفی دشمن ہے، ظاہری طور پر نظر آنے والے دشمن سے حفاظت کی انسان تدابیر اختیار کرتا ہے لیکن جو دشمن چھپا ہوا ہو اس سے بچنا بہت دشوار ہوتا ہے ۔
Read more ...