احناف ڈیجیٹل لائبریری

امام اعظم سلام تجھ پر

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
امام اعظم سلام تجھ پر
سید سلمان گیلانی
ہے مثل خورشید نام تیرا امام
 
اعظم سلام تجھ پر
 
جہاں میں روشن ہے
 
کام تیرا امام اعظم
 
سلام تجھ پر
 
اگرچہ دنیا میں اور بھی
Read more ...

سنت وبدعت کی انوکھی تعریف

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
خزائن السنن:
سنت وبدعت کی انوکھی تعریف
مفتی محمد شبیر حنفی
عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم نے فرمایا:آپ کو سنت کی ایک عاشقانہ تعریف سناتا ہوں کہ سنت کیا ہے اور بدعت کیا ہے؟ اور یہ تعریف بہت بڑے بزرگ مولانا محمد احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے کی ہے،فرماتے ہیں۔
مے توحید سے سرشار ہوں سنت ہے یہی
یہاں توحید سے مراد سنت کے مطابق اللہ کی وحدانیت کو ماننا ہے یعنی جواللہ کو ایک جانے اور اللہ تعالیٰ کی فرماں برداری میں ساری کائنات سے روکش ہوجائے تب اسکی توحید کامل ہوتی ہے۔ توحید اعتقادی تو کامل ہوسکتی ہے، توحید عملی بھی تو کامل ہونی چاہیے۔اللہ کے حکم کے مقابلہ میں کسی کی نہ سنے یہاں تک کہ اپنے نفس کی بھی نہ سنے۔
Read more ...

مقام فقہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط نمبر3:
مقام فقہ
علامہ خالد محمود مد ظلہ العالی
پی-ایچ-ڈی لندن
آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کے نزدیک فقہ کا مقام:
7. حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما کہتے ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ بن جبل اور حضرت ابوموسی الاشعری رضی اللہ عنہما کو یمن بھیجا۔ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے وہاں پہنچ کر جو خطبہ دیا اس میں انہیں اسلام کی رغبت دلائی اور تفقہ فی القرآن کی نصیحت کی:
" فَخَطَبَ النَّاسَ مُعَاذٌ ، فحضھم عَلَى الإِسْلامِ ، وَأَمَرَهُمْ بِالتَّفَقُّهِ فی الْقُرْآنِ "
(سنن الدارمی ج1ص84)
ترجمہ:
Read more ...

اپریل فول کی حقیقت اور منانے کا شرعی حکم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
فقہ المسائل:
اپریل فول کی حقیقت اور منانے کا شرعی حکم
مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
سوال:
یکم اپریل دنیا بھر میں عملی مذاق اور دوسروں کو بےوقوف بنانے کے تہوار کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس میں جہاں مغربی اقوام شامل ہوتی ہیں ،مسلمان بھی پیچھےنہیں رہتے۔ جھوٹی خبروں کی بنیاد پر دوسروں کو پریشان کیا جاتاہے۔ بسا اوقات ایسے سنگین جھوٹ بولے جاتے ہیں جو انسانی زندگی کے ضائع ہونے کا سبب بن جاتے ہیں۔
Read more ...

زندگی اصول ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
زندگی اصول ہے
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن
جی ہاں !بالکل ایسے ہی ہے کہ جب تک شریعت اسلامیہ کے بنیادی عقائد و نظریات، مسنون اعمال اور روز مرہ کے پیش آنے والے ضروری مسائل کا علم نہیں ہو گا ا س وقت تک ”زندگی فضول ہے“والی بات ہو گی۔
قرآن کریم میں ہے ” أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا “ کیا ابن آدم نے یہ خیال کر رکھا ہے کہ ہم نے اسے یونہی بیکار پیدا کر دیا۔ نہیں بلکہ اللہ رب العزت نے حیاتِ مستعار کے چند لمحے عطا کیے ہیں کہ اس میں کون میرے احکامات اور مسنون طریقے کے مطابق زندگی گزارتاہے اور کون خَسِرَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةَکا مصداق بن کر آتا ہے۔
Read more ...

اسلامی قوانین میں اجتہاد وعقل کا مقام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اسلامی قوانین میں اجتہاد وعقل کا مقام
مولانا سید محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ
محدث العصر حضرت مولانا سید محمد یوسف بنوری قدس سرہ کا عربی مقالہ”موقف التشریع الاسلامی من الاجتھاد و منصب العقل فی الدین “کے عنوان سے ادارہ تحقیقات اسلامی راولپنڈی کی بین الاقوامی کانفرنس13,12,11ذی القعدہ 1387 ھ کے لیے لکھا گیا تھا۔ مقالہ چونکہ تاخیر سے تیار ہوا تھا اس لیے وہاں نہیں پڑھا گیا ،البتہ اس کا خلاصہ زبانی بیان کر دیا گیا تھا ، اس کا ترجمہ ہدیہ قارئین ہے۔
یہ ”اجتہاد“کے موضوع پر مختصر سا مقالہ ہے۔ میں اس وقت موضوع سے متعلقہ تمام مباحث پر مفصل بحث کا ارادہ نہیں رکھتا مثلا
Read more ...

حقوقِ مسلم

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
آداب معاشرت
حقوقِ مسلم
مولانا محمد ابوبکر اوکاڑوی حفظہ اللہ
عن أَبي هريرة۔ رضي الله عنه۔ أنَّ رَسُول الله۔ صلى الله عليه وسلم۔ قَالَ : حَقُّ المُسْلِم عَلَى المُسْلِم خَمْسٌ : رَدُّ السَّلامِ۔ وَعِيَادَةُ المَريض۔ وَاتِّبَاعُ الجَنَائِزِ۔ وَإجَابَةُ الدَّعْوَة وتَشْميتُ العَاطِسِ۔ ( مُتَّفَقٌ عَلَيهِ )
ترجمہ:
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر پانچ حقوق ہیں۔سلام کا جواب دینا،بیمار کی عیادت کرنا
Read more ...

اخبار مرکز

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
اخبار مرکز
بشیر احمد قاسمی
مولانا حبیب الرحمن تونسوی صاحب کی مرکز آمد:
24مارچ استاذ العلماء۔ حضرت مولانا حبیب الرحمن تونسوی مدظلہ مرکز اہل السنۃ والجماعۃ تشریف لائے۔حضرت تونسوی مدظلہ متکلمِ اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالیٰ کے استاذ ہیں۔مرکز کے شعبہ جات اور ان کی بھرپور کارکردگی کو دیکھ کر دعائیں دیں اور متکلم اسلام مدظلہ کی انتھک محنت کو سراہا۔
اسفار:
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالیٰ نے 25مارچ بروز اتوار جنوبی پنجاب کے سفر کا آغاز کیا۔
Read more ...

کنز الدقائق

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
تعارف کتب فقہ
کنز الدقائق
مولانا محمدیوسف حفظہ اللہ
پہلی صدی ہجری سے تیسری صدی ہجری تک کا زمانہ اسلامی علوم وفنون کا تشکیلی دور ہے ،سارے علوم وفنون ایک مخصوص علمی انداز میں مرتب کیے جارہے تھے۔ تفسیر، حدیث، فقہ،اصول فقہ اور بقیہ علوم وفنون کی اصل تشکیل ابتدائی تین صدیوں میں ہی ہوئی۔چنانچہ جب تشکیلی دور کا یہ مرحلہ گزر گیا اور ایک بنیاد فراہم ہوگئی تو یہ علوم وفنون اتنے پھیل گئے کہ ایک طالب علم کے لیے ان کا احاطہ کرنا اور ان کو اپنی گرفت میں لانا مشکل ہوگیا۔چنانچہ اس دور کے چند جید علماء کرام نے اس ضرورت کو محسوس کیا کہ اگر سارے ذخیرۂ علم کو ایک مختصر کتابچے کے اندر سمو دیا جائےتو طلبہ کے لیے سمجھنا اور یاد کرنا آسان ہوگا۔
اس درسی ضرورت کے پیش نظر کچھ متون لکھے گئے ان میں اس بات کا خیال رکھا گیا کہ اس علم میں اس وقت تک جتنی وسعت پیدا ہوئی ہے اس کا جائزہ لے کر اس کے جو بنیادی مسائل ہیں اور جن پر اس علم
Read more ...

تذکرہ اکابر

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
تذکرہ اکابر
فخر المتکلمین خلیل احمد سہارنپوری رحمہ اللہ
مولانا محمدعبداللہ معتصم حفظہ اللہ
ولادت۔ و نسب:
سرتاج المحدثین حضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوری صفر 1269ھ بمطابق دسمبر1852ء کو منصّۂ شہود پر جلوہ افروز ہوئے۔آپ کا آبائی وطن صوبہ یوپی ضلع سہارنپور کا ایک مشہور قصبہ انبیٹھ۔ ہے۔آپ کا سلسلہ نسب دسویں پشت پر اپنے روحانی باپ ومرشد قطب الارشاد حضرت مولانا گنگوہی رحمہ اللہ سے جاملتا ہے آپ کے والد ماجد شاہ مجید قصبہ ابنیٹھ۔ کے مشہور وممتاز خاندان ایوبی کے ایک نمایاں فرد تھے۔آپ کی والدہ حضرت مولانا محمد یعقوب نانوتوی رحمہ اللہ صدرمدرس دارالعلوم دیوبند کی حقیقی بہن اور استاذ الکل حضرت مولانا مملوک علی قدس سرہ کی صاحبزادی تھی۔شاہ مجید علی ریاست کے سرکاری عہدیدار ہونے کی وجہ سے اکثر اوقات گھر سے باہر ہوتے
Read more ...