فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے

اختتامیہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اختتامیہ
قارئین یہ تو تھے بطور نمونہ غیر مقلدین کی چند کتابوں کے حوالے، وگرنہ آپ غیر مقلدین کی کتابوں کو اٹھا کر دیکھیں تو آپ کو بے شمار حیا سوز اور گندے مسائل ملیں گے اور وہ بھی قرآن و حدیث کے نام پر۔
ہم نے یہ سب مسائل مجبور ہو کر لکھے ہیں اگر طالب الرحمن ایسی حرکت نہ کرتے یا دیگر غیر مقلدین ایسی حرکات نہ کریں تو ہمیں بھی ضرورت نہیں۔ لیکن جب فقہ حنفی پر بے جا اعتراضات ہوں اور ان کے قرآن و سنت سے ثابت شدہ مسائل کو معاذاللہ گندہ، قرآن و حدیث کی مخالفت کرنے والا اور بے شرم بتایا جائے تو ہم بھی یہ حق محفوظ رکھتے ہیں
Read more ...

غیر مقلدین کے کچھ مسائل

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
غیر مقلدین کے کچھ مسائل
قارئین کرام! فقہ حنفی پر اعتراضات کے جواب سے فارغ ہونے کے بعد ہم مناسب خیال کرتے ہیں کہ جواب آں غزل کے طور پر غیر مقلدین کے معتبر اکابرین کی کتابوں سے چند مسائل بطور نمونہ آپ کے سامنے رکھیں اور فیصلہ آپ پر چھوڑ دیں کہ یہ فرقہ قرآن و حدیث کے نام پر کس قدر گمراہی اور فحاشی پھیلا رہا ہے۔
منی پاک
مشہور غیر مقلد عالم نواب نور الحسن خان لکھتے ہیں۔
”منی ہر چند پاک ہے۔“
عرف الجادی ص10
Read more ...

فقہ حنفی پر اعتراضات کا تحقیقی جائزہ

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
فقہ حنفی پر اعتراضات کا تحقیقی جائزہ
طالب الرحمن صاحب لکھتے ہیں:
اب آئیے قرآن مجید سے ٹکرانے والے احناف کے ان کے مسائل کی طرف۔
کیا فقہ حنفیہ قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے ص23
طالب الرحمن نے اپنے خیال کے مطابق فقہ حنفی کے صرف دس (10) مسائل ایسے نقل کیے ہیں جو قرآن پاک کے خلاف ہیں۔ ص23 سے لے کر ص35 تک یہ مسائل ذکر کیے ہیں۔
قارئین کرام میں حیران ہوں کہ طالب الرحمن کی اس نئی تحقیق پر کہ ان دس میں سے ایک بھی مسئلہ ایسا نہیں وہ پیش کر سکے جو نیا ہو یا ان کی اپنی تحقیق ہو۔ یہ سب مسائل پہلے غیر مقلد پیش کر چکے ہیں اور ہمارے اکابر ان کے جواب دے کر فارغ بھی ہو چکے ہیں۔ طالب الرحمن نے ان کو پھر دوبارہ نئے نام سے پیش کیا ہے۔
Read more ...

مقدمہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

class="mainheading">مقدمہ

طالب الرحمن کی کتاب ”کیا فقہ حنفیہ قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے؟“ 36×23/16 سائز کے 128 صفحات پر مشتمل ہے۔ صفحہ نمبر1 سے لے کر صفحہ نمبر18 تک اس کتاب کا مقدمہ ہے، جو ڈاکٹر ابو اسامہ مدیر المعہد الاسلامی اسلام آبادکا لکھا ہوا ہے۔ پھر صفحہ19 سے لے کر صفحہ23 تک کل پانچ صفحات کا مضمون ہے۔ مگر اس پر کوئی سرخی نہیں ہے اور نہ یہ بتایا ہے کہ یہ کس نے لکھا ہے اس لیے اس کی ذمہ داری بھی طالب الرحمن پر ہی عائد ہوتی ہے۔ پڑھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کتاب کا اپنی طرف سے ابتدائیہ لکھا ہے۔پھر صفحہ 23 سے اصل کتاب شروع ہوتی ہے جو صفحہ 50 تک جاتی ہے۔ صفحہ 51 سے لے کر صفحہ127 تک کتابوں کے حوالہ جات نقل کیے گئے ہیں جو عکس کی صورت میں ہیں۔
Read more ...