دروس القرآن جلد اول

سورۃ الفاتحہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ الفاتحہ
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿اَلۡحَمۡدُ لِلہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۲﴾مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۳﴾اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾اِہۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ﴿۵﴾ صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ ٪﴿۷﴾﴾
میں نے رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کو آپ کی خدمت میں یہ عرض کیاتھا کہ ان شاء اللہ ماہانہ درس قرآن کاہمارا اس دفعہ جو شوال میں پہلا درس قرآن ہو گا، باقاعدہ قرآن کریم کی ترتیب پر ہو گا۔اس لیے بالترتیب سورۃ الفاتحۃ، سورۃ البقرۃ، سورۃآل عمران، سورۃ النساء انہی سورتوں کا درس قرآن ان شاء اللہ چلتا جائے گا۔ اس میں دوسال لگیں، تین سال لگیں اللہ رب العزت بہتر جانتے ہیں۔
Read more ...

تعارف متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
تعارف
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
تحریر : مولانا محمد کلیم اللہ حنفی
الحمد للہ !بین الاقوامی سطح پر علمی و عملی میدان میں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن کو اللہ کریم نے غیر معمولی مقبولیت و محبوبیت سے نوازا ہے، اولاً اشاعت وتحفظ دین کےلیے درکار تمام صلاحیتیں اپنے کرم سے عطا فرمائیں اور اس کے بعد ہر موڑ پر فراست ایمانی کی بدولت وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ان صلاحیتوں کے مناسب استعمال کا طریقہ بھی ودیعت کیا۔ یہی وجہ ہے کہ آپ اہل علم طبقہ میں مرجع کی حیثیت رکھتے ہیں بطور خاص عقائداسلامیہ اور فقہ حنفی کے تحفظ کے لیے مختصرعرصہ میں ان کی تجدیدی اور انقلابی خدمات بہت زیادہ ہیں۔
Read more ...

درسِ قرآن کےلیے چندمفید تفاسیر

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
درسِ قرآن کےلیے چندمفید تفاسیر
درسِ قرآن دیتے وقت اس بات کا بہت زیادہ خیال کریں کہ کسی ملحد اور بدعتی کی تفسیر کو سامنے رکھ کر مطالعہ نہ کریں۔ بلکہ علمائے ربانیین کی تفاسیر سے استفادہ کریں ۔
اردو زبان میں :

1.

بیان القرآن از حکیم الامت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
Read more ...

درسِ قرآن کا طریقہ

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
درسِ قرآن کا طریقہ
اگر آپ کسی مسجد کے امام، خطیب ہیں تو اپنی مسجد کے مقتدیوں کو بلاناغہ اور باقاعدہ درسِ قرآن دیں۔ اس کی سب سے مؤثر اور بہترین صورت یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد [ جس میں اکثر اہل محلہ کو آسانی ہو] ایک ہی مکتبے کے مطبوعہ قرآن کریم تپائیوں پر رکھوا دیے جائیں، درسِ قرآن کے شرکاء ترتیب کے ساتھ بیٹھ جائیں ، ترتیب یہ ہونی چاہیے:
Read more ...

درسِ قرآن کی اہمیت

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
درسِ قرآن کی اہمیت
اللہ تعالیٰ نے انس وجن کی نظام زندگی ، معاشرتی طرزِ حیات، قوموں کے عروج وزوال کے اسباب، سابقہ امم کے واقعات ۔ یہود ونصاریٰ اور کفار ومشرکین کے قبائح وشنائع، منافقین،مفسدین ، مجرمین ، ظالمین اور ضالین کی عادات بد کا تذکرہ اور ان سےبچاؤکا طریقہ۔مومنین ، انبیاء ، صدیقین، شہداء، صالحین، اولیاء ، مفلحین، متقین، راشدین، فائزین وغیرہ کی عادات خیر اوران کو اپنانے کی ترغیب بیان فرمائی ہے یوں سمجھیے کہ ہمیشہ ہمیش کامیابی اور ابدی ناکامی کے اسباب وعلل کو واضح کرتے ہوئے اپنے آخری نبی پر آخری لازوال ، لاریب اور لا شک کتاب قرآن کریم نازل فرمائی ۔
Read more ...
Page 2 of 2