میرا پاکستان

قراردادِ پاکستان

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قراردادِ پاکستان
23 مارچ 1940ء کا یادگار دن:
یہ کوئی دو چار دنوں کی بات نہیں بلکہ آج سے پون صدی سے بھی کچھ زائد عرصہ پہلے 23مارچ 1940کو اقبال پارک لاہور میں مسلمانان برصغیر نے ایک الگ اسلامی ریاست کی قرارداد پیش کی جو قرارداد لاہور )قرارداد پاکستان (کے نام سے تاریخ کے صفحات پر چمک رہی ہے۔ جسے اگلے ہی دن 24 مارچ 1940 کو متفقہ طور پر منظور کر لیاگیا۔ اس کا اولین مقصد مسلمانان برصغیر کی اسلامی تہذیب اورنظریاتی اقدار کا تحفظ تھا۔اس قرارداد کے ذریعے پہلی مرتبہ یہ واضح طور پر اعلان کیا گیا کہ ہندو اور مسلمان دو الگ قومیں ہیں، جو ایک ساتھ نہیں رہ سکتیں۔
Read more ...

علامہ محمد اقبال﷬

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

علامہ محمد اقبال﷬

اللہ تعالیٰ نے جب اہلیان برصغیر پر اپنا خاص کرم کا معاملہ کیا تو ان میں جذبہ ایمانی کے ساتھ ساتھ جذبہ آزادی بھی پیدا فرمایا، ہندوستان میں غوری، خلجی، تغلق، سعید، لودھی، مغلیہ، سوری اور دوبارہ مغلیہ خاندان کی سلطنت جو تقریباً 1193 سن عیسوی سے شروع ہو کر 1837ء تک پھیلی ہوئی ہے۔ تاریخ برصغیر کے مؤرخ کے سامنے محمد غوری، قطب الدین ایبک، شمس الدین التمش، غیاث الدین بلبن،جلال الدین فیروز خلجی، غیاث الدین تغلق، معیز الدین مبارک شاہ، ابراہیم لودھی، ظہیر الدین محمد بابر، محمد ہمایوں، شیر شاہ سوری، اورنگزیب، عالمگیر، احمد شاہ ابدالی اور بہادر شاہ ظفرایسے نام ہیں جنہیں وہ قطعاً فراموش نہیں کر سکتا۔
Read more ...

قائد ِاعظم محمد علی جناح

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قائد ِاعظم محمد علی جناح﷬
دنیا بھر کے نامور لیڈروں، تحریکوں کے بانیوں اورقائدین کی نظرمیں قائد اعظم کی ایمانی فراست، جذبہ حریت اور مسلسل محنت کا اعتراف کھلے لفظوں میں تاریخ کی پیشانی پر سنہرے الفاظ میں درج ہے۔ علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ جوتحریک پاکستان کے سرگرم لیڈراورآل انڈیا مسلم لیگ ورکنگ کمیٹی کے عظیم رکن تھے، قائد اعظم محمد علی جناح کے دست وبازو بن کر الگ،آزاد مسلم ریاست کی جدوجہد میں شریک عمل تھے۔ وہ قائدِ اعظم کی جلوت و خلوت اور ان کی ایمانی و سیاسی کوششوں کو قریب سے دیکھ چکے تھے، قائد اعظم کے متعلق فرماتے ہیں:
Read more ...

حضرت تھانوی کا ایک خواب اور پیشین گوئی

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
حضرت تھانوی کا ایک خواب اور پیشین گوئی
جناح اسلام کے خدمت گار:
مولانا ظفر احمد عثمانی فرماتے ہیں:
ایک روز مولانا اشرف علی تھانوی نے مجھے بلایا اور فرمایا ”میں خواب بہت کم دیکھتا ہوں مگر آج میں نے ایک عجیب خواب دیکھا ہے۔
Read more ...

تھانوی جناح خط و کتابت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
تھانوی جناح خط و کتابت
حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کو اللہ تعالیٰ نے جن جامع صفات سے بکمال نوازا تھا ان میں ایک سیاسی بصیرت بھی تھی، جس کا اعتراف قائداعظم کو بھی تھا، وہ آپ سے ان امور میں مشاورت رکھتے تھے۔ حضرت تھانوی اور قائد اعظم کے باہمی خط وکتابت کے چند نمونے پیش کیے جا رہے ہیں جن سے یہ بات اچھی طرح معلوم ہوجاتی ہے کہ دونوں ایک دوسرے کا کس قدر احترام کرتے تھے ۔
بنام قائد اعظم:
Read more ...
Page 3 of 4