احناف ڈیجیٹل لائبریری

تحفظ ناموس رسالت …تمام مکاتب فکرکااتحاد

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
تحفظ ناموس رسالت …تمام مکاتب فکرکااتحاد
قافلہ حق ،جنوری، فروری، مارچ 2011ء
ایک بارپھرتمام دینی جماعتیں تحفظِ ناموس رسالت کے لیے متحد ہوچکی ہیں۔ ناموس رسالت اس وقت اہل اسلام کے لیے سب سے اہم ایشوہے۔ قانون توہین رسالت میں ترمیم کرنے کے لیے بعض ناعاقبت اندیش حکمران چند ٹکوں کے عوض اپنے ایمان کوداؤ پر لگارہے ہیں اور شیریں رحمن صاحبہ، گورنرپنجاب سلمان تاثیر اوردیگر ان کے ہم نوا یہ چاہتے ہیں کہ توہین رسالت کے قانون میں ترمیم کر لی جائے۔
Read more ...

احناف ٹرسٹ خوش آئند قدم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
احناف ٹرسٹ خوش آئند قدم
قافلہ حق اکتوبر،نومبر ،دسمبر2010ء
تاریخ بغداد میں لکھاہے:
’’بسا اوقات امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کسی انجان آدمی کے پاس سے گزرتے تو اس کے ساتھ بیٹھ جاتے۔ جب وہاں سے کھڑے ہوتے تو اس سے پوچھتے اگر وہ شخص فاقہ زدہ ہوتا تو اس کی معاونت کرتے اگر مریض ہوتاتواس کی عیادت کرتے۔‘‘
تاریخ بغداد ج13:ص316
Read more ...

اتحاد اور… ملا نما راہزن

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اتحاد اور… ملا نما راہزن
قافلہ حق جولائی ،اگست،ستمبر2010ء
’’جب تک ہم متحد تھے تب تک ہم غالب تھے جب اتحاد کادامن چھوٹا افتراق وانتشار میں مسلمان مظلوم ومحکوم اور مجبور نظرآتا ہے۔‘‘ بات بالکل بجا ہے لیکن اس کا ذمہ دا رکو ن ہے ؟ یہ وہ اہم سوال ہے جس کاجواب ہم نے تلاش کرنا ہے۔ بعض سطحی سوچ کے حامل بے سمجھی میں اس کاذمہ دار’’ملا‘‘کو ٹھہراتے ہیں۔بعض کی رائے کوئی اور ہوتی ہے بعض کچھ کہتے ہیں اور بعض کچھ۔
لیکن!ذراٹھنڈے دل سے اس پر غور کیا جائے تو ہرذی شعور اس نتیجے پر پہنچے گا
Read more ...

نجات کا رستہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
نجات کا رستہ
قافلہ حق اپریل ،مئی ،جون 2010ء
آج سے کوئی چودہ صدیاں قبل چند نفوس قدسیہ عرب کے ریگزاروں سے لے کربحراوقیانوس کے ساحل تک اورپامیر کی برف پوش چوٹیوں تک نبی آخرالزمان صلی اللہ علیہ وسلم کاکلمہ پڑھ کر دین اسلام کی تبلیغ، ترویج اورتنفیذ میں مصروف
Read more ...

سرزمین حکمت پر تین دن

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سرزمین حکمت پر تین دن
قافلہ حق اپریل ،مئی ،جون 2010ء
5جنوری 2010ء کی سردرات علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ نے دھند کی دبیز چادر اوڑھ رکھی تھی۔ ہم لوگ سردی سے سمٹتے اورسکڑتے ہوئے دعاکررہے تھے کہ یااللہ! فلائٹ لیٹ نہ ہوجائے۔ دھند شدید تھی اور اکثر فلائٹس لیٹ ہورہی تھیں۔تھکن سے جسم چُور ہورہا تھا ، دوپہر کواسلام آباد میں اکابر علماء کے ساتھ ایک میٹنگ میں شرکت کے بعد گاڑی پر لاہورکاطویل سفرکیاتھا۔ لاہور پہنچ کرحسب معمول ہمارے جنوں نے چین نہ لینے دیااورچنداہم معاملات کے سلسلے میں مصروفیت رہی۔ رات کے تین بجے ہم ائیرپورٹ پہنچے،
Read more ...

اسلامی سال مبارک

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اسلامی سال مبارک !
قافلہ حق جنوری ،فروری ،مارچ 2010ء
محرم اسلامی سال کا پہلامہینہ ہے جو فضا ئل وبر کا ت اور کئی اہم نا قابل فراموش واقعات وحوادث کو اپنے اندر لیے ہو ئے ہے۔ بہت سے تا ریخی سا نحے اس سے وا بستہ ہیں جن کی کر بنا کی سے امت مر حومہ کا ہر صا حبِ دل شخص مضطرب ہو جا تا ہے۔ اسلامی تا ریخ کا صفحہ اول خلیفہ راشد، مراد نبی صلی اللہ علیہ وسلم خلیفہ دوم سیدنا عمرفاروق رضی اللہ عنہ کے ایمانی لہو سے تر بتر نظر آتا ہے۔
شہا دت فا روق اعظم رضی اللہ عنہ:
Read more ...

اے ارض مقدس کو جانے والے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اے ارض مقدس کو جانے والے
قافلہ حق، اکتوبر، نومبر، دسمبر 2009ء
تو ہزارصد مبارک باد کا مستحق ہے کہ دیار نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت سے تیری نگاہیں فرحت پائیں گی، انبیاء و ملائک کی عبادت گاہ اور قدسیوں کی رہائش گاہ تیری پناہ گاہ ہو گی۔تو کس قدر خوش قسمت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک قدموں سے چمک پانے والے ذرات جو قیامت تک عظمت کے افق پر آفتاب بن کر چمکتے رہیں گے
Read more ...

امام اہلسنت کی بے مثل خدمات

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
امام اہلسنت کی بے مثل خدمات
قافلہ حق، جولائی، اگست، ستمبر 2009ء
مالک ارض و سما کا یہ فیصلہ اٹل ہے کہ کسی ذی روح کو موت سے فرار نہیں مگر بعض اہل جنوں جام عشق یوں پیتے ہیں کہ جام و صراحی بھی انگشت بدنداں رہ جاتے ہیں۔ عشق الہی کا بانکپن اس مصلحت کوش کی فطرت ضعیف سے ماورا ء ہے جو ہمیشہ سرنگوں رہا ہے۔یہ سرفرازی تو کسی شوریدہ سرسرفرازہی کے حصہ میں آتی ہے۔
Read more ...

اعتراف حقیقت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اعتراف حقیقت
قافلہ حق، اپریل، مئی، جون 2009ء
پوری دنیا میں خدا کا قرآن اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مقدس تعلیمات اور فقہ اسلامی کی نشرو اشاعت اور لاکھوں کا فروں کا قبول اسلام اہل السنۃ والجماعۃ احناف ہی کے مرہون منت ہے۔ چنانچہ نواب صدیق حسن خان نے اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے:
خلاصہ حال ہندوستان کے مسلمانوں کا یہ ہے کہ جب سے یہاں اسلام آیا ہے
Read more ...

سورۃ فاتحہ کی تعلیم اور بھٹکے ہوئے لوگ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ فاتحہ کی تعلیم اور بھٹکے ہوئے لوگ
قافلہ حق ، جنوری، فروری، مارچ 2009ء
اللہ تعالیٰ نے ہر شخص کو نماز میں سورۃ فاتحہ کے اندر یہ دعا مانگنے کا حکم دیا ہے۔
اھدنا الصراط المستقیم ،صراط الذین انعمت علیہم
Read more ...