احناف ڈیجیٹل لائبریری

مساکین سے محبت

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
مساکین سے محبت
اللہ تعالیٰ کے آخری سچے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے عرش الہٰی کے سات خزانوں کا ذکر ایک حدیث مبارک میں فرمایا ہے ۔
عَنْ أَبِى ذَرٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: أَمَرَنِي خَلِيْلِيْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَبْعٍ: أَمَرَنِي بِحُبِّ الْمَسَاكِيْنِ وَالدُّنُوِّ مِنْهُمْ وَأَمَرَنِي أَنْ أَنْظُرَ إِلَى مَنْ هُوَ دُوْنِي وَلاَ أَنْظُرَ إِلَى مَنْ هُوَ فَوْقِى وَأَمَرَنِي أَنْ أَصِلَ الرَّحِمَ وَإِنْ أَدْبَرَتْ وَأَمَرَنِي أَنْ لَّا أَسْأَلَ أَحَداً شَيْئاً وَأَمَرَنِي أَنْ أَقُوْلَ بِالْحَقِّ وَإِنْ كَانَ مُرًّا وَأَمَرَنِي أَنْ لَّا أَخَافَ فِي اللّهِ لَوْمَةَ لاَئِمٍ وَأَمَرَنِي أَنْ أُكْثِرَ مِنْ قَوْلِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ فَإِنَّهُنَّ مِنْ كَنْزِ تَحْتَ الْعَرْشِ۔
مسند احمد، الرقم: 21415
Read more ...

معراج النبی ﷺ

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
معراج النبی ﷺ
اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد حرام سے بیت المقدس اور وہاں سے عرش معلیٰ تک کی سیر کرائی۔ پیش آنے والے چند واقعات پیش ہیں:
یہ27ویں رجب المرجب نبوت کا گیارہواں سال ہے۔رات اپنے اوپر اندھیرے کی دبیز چادر تانے ہوئے ہے۔ چاند ”رخصت“پر ہے۔ ستارے اپنے محور میں رقصاں جھلملا رہے ہیں۔ چشمان ِنبوت میں ماضی کے واقعات تیر رہے ہیں۔
Read more ...

رجب کے فضائل و احکام

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
رجب کے فضائل و احکام
اللہ تعالیٰ نے سال کے بارہ مہینےمقرر فرمائے اور ان میں سے چار مہینوں )ذوالقعدہ، ذوالحج، محرم اور رجب( کو عظمت والا قرار دیا۔ ان میں عبادت کرنے کا اجر وثواب زیادہ ملتا ہے۔ جو شخص ان مہینوں میں برائیوں سے بچتا ہے اسے باقی مہینوں میں برائیوں سے بچنے کی توفیق ملتی ہے۔
رجب کا چاند دیکھنے کی دعا:
Read more ...

شکر ادا کریں

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
شکر ادا کریں
اللہ تعالیٰ نے انسانی زندگی کو دومختلف حالات سے مر کب بنایا ہے۔ خوشی اورغمی ۔اسلام دونوں حالات سے متعلق ہماری مکمل راہنمائی کرتاہے ۔اگر خوشی،سکھ اور فراوانی کی نعمت مل جائے تو ہمارا رویَہ کیا ہونا چاہیے؟ اور اگر کبھی بطور آزمائش حالات ناموافق اور ناسازگار ہو جائیں،کسی تکلیف ، دکھ، بیماری اور تنگی کاسامناکرناپڑ جائے تو ہمیں کیاکر ناچاہیے ؟
Read more ...

یتیم کی کفالت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
یتیم کی کفالت
اللہ تعالیٰ نے انسانی زندگی گرازنے کا جس طرز پر حکم دیا ہے وہ بہت جامع،آسان اور فائدہ مندہے۔ اس میں شک نہیں کہ دین اسلام عالم انسانیت کےلیے ایسا عظیم الشان دستور حیات ہے جس میں سب کی رعایت ملحوظ رکھی گئی ہے ۔
اسلام میں باہمی برتاؤ:
Read more ...

افواجِ پاکستان کا کردار

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
افواجِ پاکستان کا کردار
اللہ تعالیٰ پاکستان اور اہلیان پاکستان کی ہر طرح سے اور ہر طرف سے حفاظت فرمائے۔ حالیہ دنوں میں بھارت کی طرف سے ہونے والی مسلح جارحیت انتہائی قابل مذمت ہے۔ایسے وقت میں پوری قوم کی نظریں اپنے محافظین پر لگی ہوئی ہیں ۔
Read more ...

دینی مجالس کے آداب

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
دینی مجالس کے آداب
اللہ تعالیٰ کے دین کی مبارک مجالس میں شرکت کرنا علم کے حصول کا سبب، عمل کے جذبے کا باعث، خیروعافیت کا وسیلہ اور ہدایت کا ذریعہ ہوتا ہے،ان مجالس کےفوائد تبھی حاصل ہوتے ہیں جب حقوق و آداب ملحوظ رکھے جائیں۔ چند یہ ہیں :
اخلاصِ نیت :
Read more ...

خانقاہ اور خانقاہی اعمال

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
خانقاہ اور خانقاہی اعمال
اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا فرمایا اور اس کی ہدایت کے لیے انبیاء کرام علیہم السلام کو انہی میں مبعوث فرمایا۔ نبوت کا یہ سلسلہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر آ کر مکمل اور تمام ہوا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقاصدِ نبوت میں چار چیزیں بنیادی ہیں:
:1 تلاوتِ آیات :2 تزکیہ
:3 تعلیمِ کتاب :4 تعلیمِ حکمت)سنت(
Read more ...

اسلام میں بچوں کے حقوق

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
اسلام میں بچوں کے حقوق
اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو رحمت عطا فرمائی اس کا حصہ بچوں نے بھی پایا بلکہ”چھوٹے“ ہونے کےباوجود ”بڑا“ حصہ پایا۔ اگرچہ موضوع طویل ہے لیکن انتہائی اختصار و جامعیت سے چند باتیں لکھی جا رہی ہیں تاکہ یہ معلوم ہو کہ بچوں کے بارے میں قرآن و سنت سےہمیں کیا رہنمائی ملتی ہے ؟
Read more ...

اسلام میں نوجوانوں کے حقوق

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

">اسلام میں نوجوانوں کے حقوق

اللہ تعالیٰ نے انسانی زندگی کے تین مراحل ذکر فرمائے ہیں :
اَللّٰہُ الَّذِیْ خَلَقَکُمْ مِّنْ ضُعْفٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنْ ۢ بَعْدِ ضُعْفٍ قُوَّۃً ثُمَّ جَعَلَ مِنْ ۢ بَعْدِ قُوَّۃٍ ضُعْفًا وَّ شَیْبَۃً یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ وَ ہُوَ الْعَلِیْمُ الْقَدِیْرُ۔
سورۃ الروم ، رقم الآیۃ: 54
ترجمہ: اللہ وہ ذات ہے جس نے تمہاری پیدائش کی ابتداء کمزوری سے کی ، پھر کمزوری کے بعد طاقت )جوانی (عطا فرمائی ، پھر طاقت کے بعد )دوبارہ(کمزوری اور بڑھاپا طاری کر دیا
Read more ...