المہند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

غیرمقلدین کے گمراہ کن عقائد

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
غیرمقلدین کے گمراہ کن عقائد
1-نبی کریمﷺ کے تمام افعال واقوال تشریعی نہیں :
مشہور غیر مقلد ابو عبداللہ قصور ی صاحب لکھتے ہیں:
سب افعال واقوال آنحضرت ﷺکے تشریعی اور محمود نہیں اور عصمت مطلقہ آپ ﷺ کے واسطے ثابت نہیں ورنہ صحابہ رضی اللہ عنہم آپ کی بعض خطاؤں پراعتراضات نہ کرتے۔
تحقیق الکلام فی مسئلۃ البیعۃ والالھام ص24،25
Read more ...

علمائے دیوبند پر الزامات اور ان کا جواب

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
علمائے دیوبند پر الزامات اور ان کا جواب
یہاں تک تو رسالہ خلاصہ عقائد دیوبند پر کیے جانے والے تمام اعتراض کا جواب تھا۔ نصیب شاہ سلفی نے خلاصہ عقائد علمائے دیوبند پر 25 اعتراض کرنے کے بعد صفحہ 20 پر ایک عنوان اس طرح قائم کیا ہے۔
’’علمائے دیوبند کے مذکورہ عقائد کے علاوہ مزید گمراہ کن وخرافات پرمبنی عقائد کی چند جھلکیاں ملاحظہ ہوں ‘‘۔
(موازنہ کیجئے، ص 20)
شاہ صاحب کادجل وفریب:
Read more ...

عقیدہ نمبر 1 تا 25

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
عقیدہ نمبر1:
ہمارے نزدیک اور ہمارے مشائخ کے نزدیک حضور اکرم ﷺ کے روضۂ پاک کی زیارت کرنا بہت بڑا ثواب ہے بلکہ واجب کے قریب ہے اگرچہ سفر کرنے اور جان و مال خرچ کرنے سے نصیب ہو۔
خلاصہ عقائد علماء دیوبند صفحہ216
اعتراض:
نبی اکرم ﷺ کاروضہ مقدس جگہ ہے لیکن اس کی نیت سے سفر شریعت میں ممنوع ہے۔
Read more ...

مقدمہ

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
مقدمہ
نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم، اما بعد
بارہویں صدی ہجری کےبعد برصغیر پاک وہند میں فرقہ غیر مقلدین کا ظہور ہوا اس وقت سے لےکر آج تک اس فرقہ نے ا پنے قلیل فرقے کے علاوہ سب اہل حق مسلمانوں کی تکفیر کی ہے۔ ان کے نزدیک ائمہ اربعہ کے مقلدین مشرک وکافر ہیں ، بدعتی اور گمراہ ہیں۔ برصغیر میں چونکہ احناف کی کثرت تھی اس وجہ سے علمائے احناف ہی ان کا نشانہ بنے اور آج تک بنتے آرہے ہیں۔ اس فرقہ نے عوام کو گمراہ کرنے کےلیے قرآن وحدیث کا نام استعمال کیا، علمائے احناف کو قرآن وحدیث کا منکر قرار دیا اور فقہ حنفی جو صدیوں سے یہاں پر رائج تھی
Read more ...