احناف ڈیجیٹل لائبریری

مجلہ قافلہ حق اور ارباب علم کاخیر مقدم

User Rating: 1 / 5

Star ActiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
مجلہ قافلہ حق اور ارباب علم کاخیر مقدم
قافلہ حق ، اکتوبر، نومبر، دسمبر 2008ء

کارواں اپنا کسی منزل پہ رکتا نہیں

 

ہم جو بڑھتے ہیں تو بڑھتے ہی چلے جاتے ہیں

 
بحمد ہ تعالیٰ اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ کے زیر اہتمام شائع ہونے والا جریدہ قافلہ حق اپنی عمر کے دو سال پورے کرنے کو ہے
Read more ...

ارباب علم کی خدمت میں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ارباب علم کی خدمت میں !
قافلہ حق، جولائی، اگست، ستمبر 2008ء
آج سے کوئی ڈیڑھ پونے دو صدی قبل جب انگریزی اقتدار نے متحدہ ہندوستان اور کئی دیگر علاقوں پر اپنا تسلط قائم کر لیا تو رفتہ رفتہ ملت اسلامیہ کے نظریات مسخ کرنے،اخلاقی حالت کو برباد کرنے اور اسلام کا عدیم المثال طرز حیات تباہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہوگئے۔مال و زر کی تجوریاں کھول کر روپیہ پیسہ پانی کی طرح اپنے مقاصد حاصل کرنے پر بہایا گیا۔
حالات کے گرداب میں مستقبل کی دھندلی سی تصویر دیکھ کر ملت کے پاسبان کپکپا گئے
Read more ...

چیلنج قبول ہے

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
چیلنج قبول ہے
قافلہ حق ، اپریل، مئی، جون 2008ء
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اہل السنۃ والجماعۃ کے عقائد اور مسائل قرآن وسنت کے عین مطابق ہیں۔اور یہ اللہ تعالیٰ کا فضل وکرم ہے کہ اکابرین علماء دیوبند سے اللہ تعالیٰ نے قرآن و سنت کی اشاعت ،تبلیغ اور مسائل کے دفاع کاپورے عالم میں عموما اور برصغیر میں خصوصاً وہ کام لیا ہے جس کی مثال کئی صدیوں میں نہیں ملتی۔
مگر بد قسمتی کہ جس طرح اہل السنۃ والجماعۃکے مسائل اجتہادیہ کو بعض اہل بدعت زیر بحث لا کر لوگوں کو اہل السنۃ والجماعۃ سے دور کرنے کی لاحاصل کوشش کرتے رہے
Read more ...

ایک بے لگام گستاخ

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
ایک بے لگام گستاخ
قافلہ حق، جنوری، فروری، مارچ 2008ء
بعد از افات انبیاء کرام علیہم السلام کا اپنی قبور میں زندہ ہونا اور روضہ اقدس پر پڑھے جانے والے صلوۃ وسلام کا سننا، ثواب و عذاب قبر اور روح کا جسد عنصری کے ساتھ تعلق یہ ایسے عقائد و نظریات ہیں کہ جن پر اب تک اہل السنۃ والجماعۃ کا اتفاق رہا ہے۔ چودہ سو سال میں کسی ایک نے بھی اختلاف نہیں کیا۔ مگر افسوس کہ مماتی ٹولہ اس ناقابل تردید حقیقت، واضح عقیدہ ،اجماعی مسلک اورصریح نظریہ کا منکر ہے۔
Read more ...

مکہ اور مد ینہ والو ں سے غیر مقلد ین

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
مکہ اور مد ینہ والو ں سے غیر مقلد ین
اہل حد یثوں کا شد ید اختلا ف
قافلہ حق ، اکتوبر، نومبر، دسمبر 2007ء
قا رئین کر ام گزشتہ اداریہ میں ہم بیان کر چکے ہیں کہ ضدی اور ہٹ دھرم غیر مقلد ین اما م کعبہ پر نہیں بلکہ جملہ ائمہ حر مین الشر یفین پر یہ الزام عا ئد کر تے ہیں کہ وہ کسی خاص مسلک یا فقہی مذہب سے تعلق نہیں رکھتے گو یا وہ پا کستان کے غیر مقلدین کی طرح لا مذہب ہیں۔ رہا یہ سوال کہ یہ بات کس حد تک درست ہے؟ اس کا جو اب امام کعبہ حفظہ اللہ نے 3 جون کوپنجاب ہاؤس اسلام آباد کے بیان میں اپنے ان الفاظ سے ارشاد فرمایا کہ ائمہ اربعہ رحمۃ اللہ علیہم کتاب و سنت کی اتباع کرنے والے تھے۔
Read more ...

ائمہ اربعہ اما م کعبہ کی نظر میں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ائمہ اربعہ اما م کعبہ کی نظر میں
قافلہ حق ، جولائی، اگست، ستمبر 2007ء
مئی 2007ء کے آخری ایام میں حرم مکی کے خطیب و امام حضرت الشیخ عبد الرحمن السدیس حفظہ اللہ تعالیٰ جامعہ اشرفیہ کی دعوت پرپاکستان تشریف لائے۔ حضرت شیخ موصو ف کو اللہ رب العزت نے جو سوز آواز ،درد دل ،دعاؤں میں آہ و فغاں ،حسن تلاوت ،علم و عمل اور حرم پاک کی نسبت عظیم سے نوازا ہے وہ بہت ہی کم بندگان خدا کو نصیب ہوتی ہے۔
باسیانِ وطن عزیز کے لئے یہ نسبت ہی کیا کم تھی
Read more ...

یہی وہ راہ ِ حق ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
یہی وہ راہ ِ حق ہے
قافلہ حق،اپریل، مئی، جون 2007ء
اللہ رب العزت نے نسل انسانیت کو پیدا فرما کر اس کی تمام جسمانی و روحانی ضروریات کو پورا فرمایا۔ جسم انسانی کی بقاکے لیے پانی ،ہو ا اور ہزاروں غذائی اشیاء کو پیدا فرمایا اور روحانی حیات کی آبیاری کے لیے انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ و السلام اور آسمانی ہدایت نامے نازل فرمائے۔ آخر میں قرآن مجید فرقان حمید کو نازل فرماکر رہتی دنیا کے لیے سامان ہدایت مہیا فرمایا۔ قرآن کریم کی ایک سو چودہ سورتوں میں سب سے پہلی سورۃ فاتحۃ الکتاب ہے جس میں انسان کو اللہ تعالیٰ سے صراطِ مستقیم کا سوال کرنے کا حکم بیان کیاگیا۔
Read more ...

جماعۃ الدعوۃ کی دستخطی مہم یا دعوتی مہم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
جماعۃ الدعوۃ کی دستخطی مہم یا دعوتی مہم
قافلہ حق ، جنوری، فروری، مارچ 2007ء
جن دنوں میں حکومت پاکستان نے تحفظ خواتین بل کے نام سے اسمبلی سے ایک قانون پاس کیا ،تو اس حکومتی غیر شرعی قانون کے خلاف اسمبلی کے اندر اور باہر شدید قسم کا احتجاج کیا گیا اور یہ احتجاج کرنا عوام کا آئینی حق ہے۔
یہ احتجاج اجتماعی طور پر بھی ہو ا اور انفرادی طور پر بھی۔ ہر وہ انسان جس کے دل میں اسلام کی محبت ہے اور وہ پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے اسباب پر گہری نگاہ رکھتا ہے اس نے حکومت پاکستان کے اس اقدام کو مناسب نہیں سمجھا۔ اس احتجاج کے لئے مستقل طور پر کئی فورم بنائے گئے
Read more ...

اجتہادوتقلید

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
اجتہادوتقلید
اجتہاد کی تعریف
اجتہاداس خاص قوت استنباط و استدلال کوکہتےہیں جس کے ذریعےامام اور فقیہ قرآن وحدیث کےوہ احکام ومعانی اوراسراروعلل کوشرح صدر کے ساتھ سمجھتا اورحاصل کرلیتاہےجن معانی اور احکام تک عوام الناس کی رسائی نہیں ہوتی اس اجتہادی قوت سے مسائل کاحل نکالنے والے کو ”مجتہد“کہتےہیں اور جو شخص یہ صلاحیت نہ رکھے اور مجتہد کی رائے کو قبول کرے اس کو ”مقلد“ کہتے ہیں۔
ضرورت اجتہاد
Read more ...

صحابیت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
صحابیت
صحابی کی تعریف
”صحابی“ اسے کہتے ہیں جس نے بحالت ایمان حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی ہویاحضورصلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس کے ایمان کی حالت میں دیکھاہواورایمان پرہی اس کاخاتمہ ہواہو۔
عظمت صحابی
انبیاء کرام علیہم السلام کےبعدتمام دنیاسے افضل صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ہیں اس لیے کہ وحی کے پہلے مخاطب یہی ہیں۔
Read more ...