احناف ڈیجیٹل لائبریری

عقیدہ 11

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عقیدہ 11:
متن:
خَالِقٌ بِلَا حَاجَةٍ رَازِقٌ بِلَا مَؤُنَةٍ
ترجمہ: اللہ تعالیٰ پیدا فرماتے ہیں بغیر کسی ضرورت کے اور رزق دیتے ہیں بغیر کسی مشقت کے۔
شرح:
”بغیر کسی ضرورت کے پیدا کرنے“ کا معنی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جب کسی چیز کو پیدا فرماتے ہیں تو اس میں اللہ تعالیٰ کی اپنی کوئی ضرورت اور حاجت نہیں ہوتی ، البتہ اس چیز کی مخلوق کو ضرورت ہوتی ہے ، اللہ تعالیٰ کو مخلوق کی ضرورت اس لیے نہیں کہ اللہ تعالیٰ صمد اور بے نیاز ذات ہے اور کسی چیز کا محتاج ہونا اس شان بے نیازی کے خلاف ہے ۔
Read more ...

عقیدہ 10

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عقیدہ 10;
متن
حَيٌّ لَا يَمُوْتُ، قَيُّومٌ لَا يَنَامُ
ترجمہ: وہ زندہ ہے اس پر موت نہیں آئے گی، وہ قیوم (نظامِ عالم تھامنے والا) ہےاس پر نیند طاری نہیں ہوتی۔
شرح:
امام طحاوی رحمہ اللہ نےلفظ
Read more ...

عقیدہ 9

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عقیدہ 9:
متن
وَلَا يُشْبِهُ الْأَنَامَ
ترجمہ: وہ انسانوں کے مشابہ نہیں۔
شرح
انسان دیکھنے میں آنکھ کا ، بولنے میں زبان کا ، سننے میں کان کا ، موجود ہونے میں جسم وغیرہ کا محتاج ہوتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ کا معاملہ یوں نہیں ہے ، اللہ تعالیٰ دیکھتے ہیں لیکن آنکھ کے محتاج نہیں،
Read more ...

عقیدہ 8

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عقیدہ 8:
متن
لَا تَبْلُغُهُ الْأَوْهَامُ وَلَا تُدْرِكُهُ الْأَفْهَامُ.
ترجمہ: وہم اس کی حقیقت تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے اور نہ ہی فہم اس کا احاطہ کر سکتی ہے۔
شرح:
Read more ...

عقیدہ 7

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عقیدہ 7:
متن:
وَلَا يَكُوْنُ إِلَّا مَا يُرِيْدُ.
ترجمہ: وہی کچھ ہوتا ہے جس کا اللہ تعالیٰ ارادہ فرماتے ہیں۔
شرح:
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :
﴿اِنَّمَآ اَمْرُہٗٓ اِذَآ اَرَادَ شَيْئًا اَنْ يَّقُوْلَ لَہٗ كُنْ فَيَكُوْنُ﴾.
Read more ...

عقیدہ 6

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عقیدہ 6:
متن:
لَا يَفْنٰى وَلَا يَبِيْدُ.
ترجمہ: نہ وہ فنا ہو گا اور نہ ختم ہو گا۔
شرح:
”فنا“ اور ”بید“ دونوں تقریباً ہم معنی لفظ ہیں البتہ تھوڑا سا فرق ہے کہ ”فنا“ کا معنی ہے کسی چیز کا خود بخود ختم ہو جانا اور ”بید“ کا معنی ہے کسی چیز کے ہلاک کرنے سے ہلاک ہو جانا۔ اللہ تعالیٰ ان دونوں فناؤں سے پاک ایک ازلی اور ابدی ذات ہے ۔ ازلی یعنی ہمیشہ سے ہے اور ابدی یعنی ہمیشہ رہے گی ۔
Read more ...

عقیدہ 5

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عقیدہ 5:
متن:
قَدِيْمٌ بِلَا ابْتِدَاءٍ دَائِمٌ بِلَا انْتِهَاءٍ.
شرح:
اول اور آخر کی دو قسمیں ہیں :
۱: اول و آخر حقیقی : اول حقیقی اسے کہتے ہیں کہ جس سے پہلے کوئی اور نہ آ سکتا ہو اور آخر حقیقی اسے کہتے ہیں جس کے بعد کوئی اور نہ آ سکتا ہو ۔
Read more ...

عقیدہ 4

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عقیدہ 4:
متن:
وَلَا إِلٰهَ غَيْرُهُ.
ترجمہ: اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں۔
شرح:
اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی اور
”إلٰہ“
بننے کے لائق نہیں کیونکہ کسی میں ایسی طاقت اور قدرت نہیں جو اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ حقیقۃً
”إلٰہ“
Read more ...

عقیدہ 3

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عقیدہ 3:
متن:
وَلَا شَىْءَ يُعْجِزُهُ.
ترجمہ: کوئی چیز اسے عاجز کرنے والی نہیں۔
شرح:
یعنی کوئی چیز ایسی نہیں جو اللہ کے ارادے میں رکاوٹ بن جائے کہ اللہ تعالیٰ کوئی کام کرنا چاہے اور کوئی چیز حائل ہو جائے اور وہ کام نہ کرنے دے۔
Read more ...