احناف ڈیجیٹل لائبریری

قسط--48 بچنے کے کام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط-49 بچنے کے کام:
جیسا کہ آپ نےمندرجہ بالا احادیث مبارکہ میں اس ماہ کی عظمت ، حرمت ، تقدس اور فضیلت ملاحظہ فرمائی لہٰذا اسے بدعات اور رسومات میں ضائع ہونے سے بچانا ہمارا مذہبی فریضہ ہے ۔اس مہینہ میں جن کاموں سے بچنا ہے وہ درج ذیل ہیں :

1.

اس ماہ کو غم کا مہینہ سمجھ کر
Read more ...

قسط--47محرم الحرام

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
قسط-47محرم الحرام
اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے ۔یوں تو سارے اوقات ، ماہ و سال اور زمانے اللہ ہی کے ہیں لیکن بعض ایام کو اللہ تعالیٰ نے بطور خاص فضیلت بخشی ہے انہی میں سے ماہ محرم الحرام کے بابرکت ایام بھی ہیں ۔ یہ اسلامی سال کا پہلا مہینہ کہلاتا ہے چونکہ اس مہینے کی نسبت اللہ تعالی کی طرف ہے اس لیےجہاں یہ حرمت اور تقدس والا مہینہ ہے وہاں پر اس میں عبادت کا حکم بھی دیا گیا ہے،اس کو خلاف شریعت امور،بدعات اور رسومات و خرافات میں ضائع نہیں کرنا چاہیےبلکہ اس بارے جتنی تعلیم شریعت اسلامیہ میں موجود ہے افراط و تفریط سے ب
Read more ...

قسط-46 اَمن و اَمان

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط-46 اَمن و اَمان
اللہ تعالیٰ کے ہاں ایمان کے بعد بڑی نعمت امن و امان ہے ، اس لیے ذات باری تعالیٰ نے قرآن حکیم میں متعدد مقامات پر اس کو انعام اور احسان کے طور پر ذکر فرمایا ہے ۔21 ستمبر کو دنیا بھر میں عالمی یوم امن مختلف انداز میں منایا جاتاہے۔ ہرمذہب سے وابستہ قوم اسے اپنےاپنے زوایہ نگاہ سے دیکھتی ہے جبکہ اہلیان اسلام اسے قرآن و سنت کی روشنی میں اپنانے پر زور دیتے ہیں ۔ اسلامی زاویہ نگاہ میں امن و امان کی اہمیت و حیثیت کیا ہے ؟ آیات قرآنیہ کے حوالے سے مختصر طور پر چند باتیں ذکر کی جاتی ہیں ۔
امن کی بنیاد؛ بنیادی عقیدہ توحید سے ملی ہوئی ہے اور روئے زمین پر توحید کی مضبوط بنیاد بیت اللہ شریف کی بنیاد سے ہی مربوط ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ کعبۃ اللہ
Read more ...

قسط--45مظلوم کی مدد

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط-45مظلوم کی مدد
اللہ تعالیٰ اہل اسلام کو ہر طرح کے ظلم و ستم ، حوادثات ، مشکلات اور پریشانیوں سے اپنی پناہ میں رکھے ۔ باہمی اتحاد و اتفاق کی دولت سے مالا مال فرما کر اقوام عالم میں بلند مقام ، عزت و عظمت اور شان و شوکت عطا فرمائے ، مظلومانہ محکومیت کو ختم فرما کر عادلانہ حاکمیت نصیب فرمائے ۔
اس وقت پوری دنیا کے مسلمانوں کی تنزلی ، پستی ، مظلومیت اور محکومیت کے اسباب کو قرآن و سنت اور زمینی حقائق کی روشنی میں دیکھا جائے تو اجمالی طور پر
Read more ...

قسط-44-حج کے بعد زندگی کیسے گزاریں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط-44 حج کے بعد زندگی کیسے گزاریں؟
اللہ تعالیٰ دنیا بھر کے تمام حجاج )حج کرنے والوں( اور معتمرین ) عمرے کرنے والوں (کا حج اور عمرہ اپنے کرم سے قبول فرمائے ، اس دوران ہونے والی تمام لغزشوں اور کوتاہیوں کو معاف فرمائے اور بار بار بیت اللہ شریف کی مقبول حاضری کی سعادت نصیب فرمائے ۔اللہ کریم ہر مسلمان کے دل کی اس مبارک آرزو کو پورا فرمائے کہ اسے حج بیت اللہ اور زیارت روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی توفیق زندگی میں ایک بار ضرور ملے ۔
بیت اللہ کی ایسی کشش ہے جو ہر مسلمان کو بار بار اپنی طرف کھینچتی ہے ، اس کے انوار و برکات کا صحیح ادراک تو اسے ہی ہو سکتا ہے جو وہاں
Read more ...

قسط-43 قربانی

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط-4 3قربانی
اللہ تعالیٰ کا مبارک نام لے کر اللہ کے نام پر اللہ کی رضاء حاصل کرنے کے لیے ماہ ذوالحج کی 10 ، 11 اور 12 تاریخ تک متعین جانور ذبح کرنا ”قربانی“ کہلاتا ہے۔ عبادات میں قربانی کی بہت اہمیت ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ یہ حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے شروع ہوئی اور اُمتِ محمدیہ علی صاحبہا السلام تک برابر مشروع چلی آرہی ہے، ہرمذہب وملت کا اس پرعمل رہا ہے۔
قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
وَلِکُلِّ اُمَّۃٍ جَعَلْنَا مَنْسَکاً لِیَذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہ عَلٰی مَا رَزَقَہُمْ
Read more ...

قسط- 42چند مسائل

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط- 42چند مسائل:
مسئلہ1: بعض لوگ تکبیرات تشریق کو تین دفعہ پڑھنا ضروری سمجھتے ہیں جو غلط ہے، ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ پڑھنا واجب ہے۔
مسئلہ2: تکبیراتِ تشریق مرد، عورت، مقیم و مسافر سب پر واجب ہیں۔
مسئلہ3: مذکورہ بالا تاریخوں میں تکبیرات تشریق کا پڑھنا باجماعت نماز پڑھنے والے اور تنہا نماز پڑھنے والے، شہری اور دیہاتی، مقیم اور مسافر، مرد اور عورت سب پر واجب ہے۔
مسئلہ4: بعض لوگ تکبیر تشریق کی ادائیگی میں غفلت کرتے ہیں، پڑھتے ہی نہیں یا آہستہ پڑھ لیتے ہیں۔ ضرور پڑھنی چاہیے اور مناسب بلند آواز میں پڑھنی چاہیے ۔
مسئلہ5: بعض لوگوں کی باجماعت اگر نماز رہ جائے یا جماعت سے کچھ رکعات رہ جائیں تو ان کے لیے بھی ضروری ہے کہ وہ نماز مکمل کرنے کے بعد بلند آواز سے کہ
Read more ...

قسط-41 عشرۂ ذوالحجہ کے مختصر احکام و مسائل

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط-14 عشرۂ ذوالحجہ کے مختصر احکام و مسائل… 2
اللہُ اکبر اللہُ اکبر لا الہ الا اللہُ واللہُ اکبر اللہُ اکبر وللہِ الحمد ۔
یہ وہ کلمات ہیں جنہیں ”تکبیر تشریق“ کہا جاتا ہے۔ جو کہ ذوالحج کی 9 تاریخ صبح نماز فجر سے لے کر ذوالحج کی 13 تاریخ شام نمازعصر تک ہرفرض نماز کے بعدمردوں کے لیےقدرے بلند آواز سے جبکہ خ
Read more ...

قسط -40ذوالحجہ میں اہل اسلام کے لیے چند خصوصی احکام ہیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط- 40اہ ذوالحجہ میں اہل اسلام کے لیے چند خصوصی احکام ہیں:
1: حج بیت اللہ: اس کے مختصر فضائل ومناقب ہم پہلے ذکر کر چکے ہیں ۔حج بہت اہم عبادت ہےجس پر یہ عبادت فرض ہووہ اگر فرض ہونے کے باوجود اسے ادا نہیں کرتا تو بہت سخت وعید آئی ہے۔

عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ، قَالَ: مَنْ أَطَاقَ الْحَجَّ وَلَمْ يَحُجَّ حَتَّى مَاتَ فَأَقْسِمُوا عَلَيْهِ أَنَّهُ مَاتَ يَهُودِيًّا
Read more ...

قسط-39 عشرۂ ذوالحجہ کے مختصر احکام و مسائل

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط-39 عشرۂ ذوالحجہ کے مختصر احکام و مسائل…1
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کی سورۃ الفجر میں ماہ ذوالحجہ کے ابتدائی دس ایام )جس میں دن اور رات دونوں شامل ہیں ( کی قسم اٹھا کر ان کی عظمت کو بیان فرمایا ہے۔ متعدد احادیت میں ان کے فضائل و مناقب موجود ہیں۔
1: عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَا الْعَمَلُ فِي أَيَّامِ الْعَشْرِ أَفْضَلَ مِنَ الْعَمَلِ فِي هَذِهِ قَالُوا وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيْلِ اللهِ قَالَ وَلَا الْجِهَادُ إِ
Read more ...