احناف ڈیجیٹل لائبریری

قسط-10-حلم و بردباری

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
قسط-10حلم و بردباری
اللہ تعالیٰ خود ”حلیم“ ہیں اور اپنے ”حلیم الطبع“ لوگوں سے محبت بھی فرماتے ہیں ۔چنانچہ قرآن کریم میں بعض انبیاء کرام اور اپنے نیک بندوں کی صفت حلم کی وجہ سے مدح و تعریف فرمائی ہے ۔حلم کے معانی بردباری اور نرمی اختیار کرنے کے آتے ہیں ۔ شریعت اسلامیہ میں ناموافق حالات میں نرمی اختیار کرنا اور ناگوار باتوں میں برداشت ، ضبط نفس اورغصے کو کنٹرول کرنا ”حلم و بردباری“
Read more ...

قسط-9صلح کروانے سے متعلق چند بنیادی باتیں:

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
قسط-9صلح کروانے سے متعلق چند بنیادی باتیں:

1.

اخلاص نیت کے ساتھ صلح کرائے ، مال کمانے ، شہرت ، دکھلاوے اور ریاء کاری اور دنیاوی مفادات سے بالا تر ہو کر خالص اللہ کی رضا کے لیے صلح کرائے ۔

2.

صلح کے لیے عدل و انصاف کو ضرور ملحوظ رکھے ظلم و نا انصافی سے دور رہے۔

3.

صلح کے لیے پہلے اس معاملے میں اہل علم سے رہنمائی
Read more ...

قسط-8 صلح صفائی

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
قسط-8 صلح صفائی
اللہ تعالیٰ کو اپنی مخلوق کے جو اعمال محبوب اور جو کام پسند ہیں ان میں ایک ”صلح صفائی“ ہے ۔ادیان عالم میں صرف اسلام ہی ایسا دین ہے جو زندگی کے ہرموڑ پر مکمل رہنمائی فرماتا ہے ، ذاتی و انفرادی زندگی کے تمام پہلووں کا احاطہ کرتے ہوئے اجتماعی زندگی کی تمام پیچیدگیوں اور الجھنوں کو سلجھاتا ہے ، اس کا موثر اور آسان حل بھی پیش کرتا ہے، اس کا فائدہ محض دنیا تک ہی محدود نہیں رکھتا بلکہ ہمیشہ ہمیش کی کامیابی کے حصول تک مقرر کرتا ہے ۔
چونکہ ہر انسان کا مزاج اور طبیعت دوسرے سے مختل
Read more ...

قسط - 6رحم دلی

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط - 6رحم دلی
اللہ تعالیٰ کی خاص صفات میں سے ایک صفت ”رحمت“ بھی ہے ۔ رحمان اور رحیم ذات باری تعالیٰ کے وہ اہم صفاتی نام ہیں جن کا تذکرہ تسمیہ ) بسم اللہ الرحمٰن الرحیم(، سورۃ الفاتحہ اورقرآن کریم میں متعدد بار آیا ہے ۔ ہر مسلمان نماز کی ہر رکعت میں اللہ تعالیٰ کی ان صفات کا تصور کرتا ہے اور ان کا تذکرہ دہراتا ہے ۔ مخلوق میں سے جس شخص میں اس صفت کا جتنا عکس اور اثر پایا جاتا ہے وہ اتنا ہی اللہ تعالیٰ کی رحمت کا مستحق بن جاتا ہے اور جس شخص میں رحم کا مادہ نہیں ،سمجھ لیں کہ وہ
Read more ...

قسط -5 فکرِآخرت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط -5 فکرِآخرت
اللہ تعالیٰ کا خوف اور فکرِآخرت کوانسانی زندگی کی کامیابی اور سنورنے میں بنیادی حیثیت حاصل ہے اور اسے حقیقی اسلامی تصوف کی بنیاد و اساس قرار دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت میں ان دو صفات کو پیدا کرنے کے لیے بہت محنت فرمائی، کبھی تو ان صفات کے فضائل و فوائد بیان فرمائے اور کبھی اللہ تعالیٰ کے جلال و قہر اور آخرت کے سخت ترین حالات کا تذکرہ فرمایا تاکہ دلوں میں اللہ کا خوف اور فکرِآخرت پیدا ہو۔
جب یہ صفات دل میں آجائیں تو انسان کی ساری زندگی بدل جاتی ہے ، خواہشات و شہوات کی اتباع سے جان چھوٹ جاتی ہے
Read more ...

قسط -4 تہجد کا اہتمام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط -4 تہجد کا اہتمام
اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کا ایک ذریعہ نماز تہجد ہے ، اللہ سے مناجات کرنے کا پرسکون وقت ہے ، برائیوں کو مٹانے والا عمل ہے اورتوبہ و استغفار کرنے اور گناہوں کی معافی مانگنے کا بہترین وقت ہے ۔اللہ کی رحمت کو متوجہ کرنے والا کام ہے ، اللہ کی رضا اور خوشنودی کے حصول کا باعث ہے ، جنت کے اعلیٰ محلات ملنے کا وسیلہ ہے، دعا کی قبولیت اور اللہ کی طرف سے مغفرت پانے کا سنہری موقع ہے، ریاکاری سے نجات دلانے اور محاسبہ نفس کا ذریعہ ہے ۔
رزق میں برکت اور فراخی پیدا کرنے والا ہے ، دینی کام کرنے والوں کے لیے اللہ کی خاص مدد اور نصرت کے اترنے کا سبب ہے،
Read more ...

قسط 3- اعمالِ جمعۃ المبارک

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط 3- اعمالِ جمعۃ المبارک
اللہ کے فضل و کرم سے ہماری جماعت عالمی اتحاد اھل السنۃ والجماعۃ جیسے عقائد پر محنت کرتی ہےبالکل اسی طرح اعمال پر بھی محنت کرتی ہے،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مقاصد بعثت میں تزکیہ نفس کو بنیادی حیثیت حاصل ہے، اس لیے تمام احباب اپنے آپ کو اعمال مسنونہ کا پابند بنائیں ، کل جمعہ کا مبارک دن ہے ۔
جمعہ دنوں کا سردار دن کہلاتا ہے ۔ اس نام کی مستقل ایک سورۃ قرآن کریم میں نازل ہوئی،اس دن مسنون اعمال کا اہتمام کریں کوشش کریں
Read more ...

قسط -1مقاصد وعظ و نصیحت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط -1مقاصد وعظ و نصیحت
اَلْحَمْدُ للہِ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَالصَّلوٰۃُ وَالسَّلَامُ عَلیٰ مَنْ لَّا نَبِیَّ بَعْدَہٗ اَمَّابَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیّمِ: وَلَوْ اَنَّہُمْ فَعَلُوْا مَا یُوْعَظُوْنَ بِہٖ لَکَانَ خَیْرًا لَّھُمْ۔ وَقَالَ النَّبِیُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اَلدِّیْنُ اَلنَّصِیْحَۃُ ۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جنوری 2017ء سے دسمبر 2017ء تک ہر جمعرات کو باقاعدگی سے وعظ و نصیحت کے عنوان سے کچھ گزارشات اپنے متعلقین کی خدمت میں روانہ کی
Read more ...