احناف ڈیجیٹل لائبریری

درسِ قرآن کی اہمیت

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
درسِ قرآن کی اہمیت
اللہ تعالیٰ نے انس وجن کی نظام زندگی ، معاشرتی طرزِ حیات، قوموں کے عروج وزوال کے اسباب، سابقہ امم کے واقعات ۔ یہود ونصاریٰ اور کفار ومشرکین کے قبائح وشنائع، منافقین،مفسدین ، مجرمین ، ظالمین اور ضالین کی عادات بد کا تذکرہ اور ان سےبچاؤکا طریقہ۔مومنین ، انبیاء ، صدیقین، شہداء، صالحین، اولیاء ، مفلحین، متقین، راشدین، فائزین وغیرہ کی عادات خیر اوران کو اپنانے کی ترغیب بیان فرمائی ہے یوں سمجھیے کہ ہمیشہ ہمیش کامیابی اور ابدی ناکامی کے اسباب وعلل کو واضح کرتے ہوئے اپنے آخری نبی پر آخری لازوال ، لاریب اور لا شک کتاب قرآن کریم نازل فرمائی ۔
Read more ...

Test

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
یہ کوڈ میں ڈالا:
 
كُلُّ مَوْلُودٍ يُوْلَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ فَأَبَوَاهُ يُهَوِّدَانِهٖ وَيُنَصِّرَانِهٖ.
ہر بندہ طبعاً فطرتِ اسلام پر پیدا ہوتا ہے، بعد میں اس کے والدین کبھی اس کو یہودی بنا دیتے ہیں اور کبھی اس کو عیسائی بنا دیتے ہیں۔
اسی طرح اللہ نے انسان کی فطرت میں نیکی کا جذبہ بھی رکھا ہے۔
یہ بغیر کوڈ کے ڈآئریکٹ editor میں پیسٹ کیا 

كُلُّ مَوْلُودٍ يُوْلَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ فَأَبَوَاهُ يُهَوِّدَانِهٖ وَيُنَصِّرَانِهٖ.[1]

ہر بندہ طبعاً فطرتِ اسلام پر پیدا ہوتا ہے، بعد میں اس کے والدین کبھی اس کو یہودی بنا دیتے ہیں اور کبھی اس کو عیسائی بنا دیتے ہیں۔

اسی طرح اللہ نے انسان کی فطرت میں نیکی کا جذبہ بھی رکھا ہے۔



[1] ۔ السنن الکبریٰ للبیہقی:ج6 ص 203 رقم الحدیث 12498

اس کا جواب یہ ہے کہ
﴿اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ﴾
میں نفسِ فعل مراد نہیں ہے بلکہ دعویٰ فعل مراد ہے یعنی اگر تم ایمان کا دعویٰ کرتے ہو اور اپنے دعوے میں سچے ہو تو پھر پیغمبر کی بات کیوں نہیں مانتے؟
یہاں ان کنتم مومنین والی آیت کو ان لائن عربی کیا تھا تو یہ الگ پیراگراف بن گیا۔ 
 

سورۃ فاطر

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ فاطر
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿اَلۡحَمۡدُ لِلہِ فَاطِرِ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ جَاعِلِ الۡمَلٰٓئِکَۃِ رُسُلًا اُولِیۡۤ اَجۡنِحَۃٍ مَّثۡنٰی وَ ثُلٰثَ وَ رُبٰعَ ؕ یَزِیۡدُ فِی الۡخَلۡقِ مَا یَشَآءُ ؕ اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱﴾﴾
ملائکہ اللہ کے قاصد ہیں:
ملائکہ کے بارے میں یہ ارشاد فرمایا کہ اللہ رب العزت نے ملائکہ کو اپنا قاصد بنا کر بھیجا ہے۔ قاصدکا معنی کہ اللہ اور اللہ کےرسول کے درمیان فرشتے واسطہ ہوتے ہیں۔ یہ فرشتے کیسے ہیں؟
Read more ...

سورۃ سبا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ سبا
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿اَلۡحَمۡدُ لِلہِ الَّذِیۡ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ وَ لَہُ الۡحَمۡدُ فِی الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ ہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡخَبِیۡرُ ﴿۱﴾ یَعۡلَمُ مَا یَلِجُ فِی الۡاَرۡضِ وَ مَا یَخۡرُجُ مِنۡہَا وَ مَا یَنۡزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَ مَا یَعۡرُجُ فِیۡہَا ؕ وَ ہُوَ الرَّحِیۡمُ الۡغَفُوۡرُ ﴿۲﴾﴾
تسبیحِ داؤدی میں پرندوں اور پہاڑوں کی شرکت:
﴿وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا دَاوٗدَ مِنَّا فَضۡلًا ؕ یٰجِبَالُ اَوِّبِیۡ مَعَہٗ وَ الطَّیۡرَ ۚ وَ اَلَنَّا لَہُ الۡحَدِیۡدَ ﴿ۙ۱۰﴾﴾
Read more ...

سورۃ الاحزاب

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ الاحزاب
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ اتَّقِ اللہَ وَ لَا تُطِعِ الۡکٰفِرِیۡنَ وَ الۡمُنٰفِقِیۡنَ ؕ اِنَّ اللہَ کَانَ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ۙ﴿۱﴾ وَّ اتَّبِعۡ مَا یُوۡحٰۤی اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ؕ اِنَّ اللہَ کَانَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرًا ۙ﴿۲﴾﴾
غزوۂ احزاب کا واقعہ:
جنگ بدر مدینہ منورہ میں پہنچنے کے بعد سن 2 ہجری میں ہوئی۔ اس کے بعد غزوۂ احد سن 3 ہجری میں ہوا۔ پھر غزوۂ احزاب سن 4 ہجری میں پیش آیا اور بعض کہتے ہیں کہ 5 ہجری میں پیش آیا ہے۔
Read more ...

سورۃ السجدۃ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ السجدۃ
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿الٓـمّٓ ۚ﴿۱﴾ تَنۡزِیۡلُ الۡکِتٰبِ لَا رَیۡبَ فِیۡہِ مِنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ؕ﴿۲﴾ اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ افۡتَرٰىہُ ۚ بَلۡ ہُوَ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّکَ لِتُنۡذِرَ قَوۡمًا مَّاۤ اَتٰہُمۡ مِّنۡ نَّذِیۡرٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ لَعَلَّہُمۡ یَہۡتَدُوۡنَ ﴿۳﴾﴾
نماز کی تلاوت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پانچ وقت جماعت کا خود اہتمام فرماتے اور یہ سنت ہے۔ کسی ادارے کا سربراہ ہو، کسی جماعت کا سربراہ ہو تو اس کو نماز کی امامت خود کرنی چاہیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک اور سنت طریقہ یہی ہے۔
Read more ...

سورۃ لقمٰن

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ لقمٰن
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿الٓـمّٓ ۚ﴿۱﴾ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡحَکِیۡمِ ۙ﴿۲﴾ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃً لِّلۡمُحۡسِنِیۡنَ ۙ﴿۳﴾﴾
ابتدائی آیات کا شانِ نزول:
﴿الٓـمّٓ﴾
یہ حروف مقطعات میں سے ہے، اس پر بات پہلے ہو چکی ہے۔
Read more ...

سورۃ الروم

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سورۃ الروم
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿الٓـمّٓ ۚ﴿۱﴾ غُلِبَتِ الرُّوۡمُ ۙ﴿۲﴾ فِیۡۤ اَدۡنَی الۡاَرۡضِ وَ ہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ غَلَبِہِمۡ سَیَغۡلِبُوۡنَ ۙ﴿۳﴾﴾
روم وفارس کی جنگ اور نزولِ سورت کا قصہ:
مکہ مکرمہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اعلانِ نبوت فرمایا تو اس وقت عرب سےباہر دو بہت بڑی طاقتیں تھیں؛ ایک روم اور دوسری ایران۔روم میں عیسائیوں کی حکومت تھی
Read more ...

سورۃ العنکبوت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ العنکبوت
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿الٓـمّٓ ۚ﴿۱﴾ اَحَسِبَ النَّاسُ اَنۡ یُّتۡرَکُوۡۤا اَنۡ یَّقُوۡلُوۡۤا اٰمَنَّا وَ ہُمۡ لَا یُفۡتَنُوۡنَ ﴿۲﴾﴾
اہلِ ایمان کے لیے آزمائش لازمی ہے:
﴿الٓـمّٓ﴾ پر کئی بار بات ہو چکی ہے کہ اس کا معنی اللہ ہی بہتر جانتے ہیں۔
﴿اَحَسِبَ النَّاسُ اَنۡ یُّتۡرَکُوۡۤا اَنۡ یَّقُوۡلُوۡۤا اٰمَنَّا وَ ہُمۡ لَا یُفۡتَنُوۡنَ ﴿۲﴾﴾
Read more ...

سورۃ القصص

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سورۃ القصص
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿طٰسٓمّٓ ﴿۱﴾ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ ﴿۲﴾ نَتۡلُوۡا عَلَیۡکَ مِنۡ نَّبَاِ مُوۡسٰی وَ فِرۡعَوۡنَ بِالۡحَقِّ لِقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۳﴾﴾
حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ:
اس سورت میں تفصیل کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے واقعہ کو نقل فرمایا ہے۔ موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ قرآن کریم میں کئی ایک مقامات پر ہے، سورت طٰہٰ میں، اس سورۃ القصص میں،سورۃ الاعراف میں اور بھی کئی سورتوں میں ہے۔
Read more ...