ماہنامہ فقیہ

عربی خطبۂِ جمعہ مقامی زبان میں…علمی وتحقیقی تجزیہ

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
قسط نمبر5:
……الشیخ محمد نواز الحذیفی ﷾
عربی خطبۂِ جمعہ مقامی زبان میں…علمی وتحقیقی تجزیہ
چوتھی وجہ:مختصر کو طویل کرناہے:
ترجمہ کی صورت میں خطبۂ جمعہ لمبا ہوجائے گا، حالانکہ اس کا مختصر ہونا ضروری نبی اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم یہ ہے کہ خطبۂ جمعہ مختصر ہو اگر عربی کے ساتھ اس کا غیر عربی میں ترجمہ بھی کیا گیا تو لامحالہ خطبۂ جمعہ لمبا ہوجائے گا جو کہ نبی اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خلاف ورزی ہے۔
خطبۂ جمعہ کے مختصر ہونے کے سلسلے میں کچھ احادیث ملاحظہ فرمائیں:
حدیث نمبر1:
Read more ...

اسلام پُر اَمن مذہب ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط نمبر 2:
…… مولانا محمد اختر حنفی﷾
اسلام پُر اَمن مذہب ہے !!
یہودیت :
اس وقت دنیا میں سیاسی معاشی طور پر سب سے زیادہ منظم ، خطرناک اور طاقت ور قوم یہودی ہے۔ ان کی جڑیں ہماری سوچ سے کہیں زیادہ پھیلی ہوئی ہیں۔ یہودی انتہا ء پسند ، متعصب ، نسل پرست اور سازشی ہیں۔ تاریخ کے اوراق اگر پلٹ کر دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ یہودی راندہ درگاہ ہیں اس کی وجہ وہ خاص دشمن سرگرمیاں ہیں جن میں وہ ملوث ہیں۔ یہودی دوسری اقوام کو برداشت کرنے میں بخیل ہیں۔ خاص طور پر ان کا مسلمانوں کے ساتھ بغض و حسد کسی سے پوشیدہ نہیں۔ اہل اسلام کو جب کبھی شکست کا سامنا کرنا پڑا اس کے پیچھے یہودیوں کی سازشیں کار فرما رہی ہیں۔
خلافت کا جھگڑا ، بنی امیہ اور بنی عباس کی سلطنت کا زوال سب کے پیچھے یہودی سازش موجود ہے۔ یہود ازل تا حال ایک سرکش ، نافرمان ، بے لگام، دہشت گرد اور عہد شکن قوم ہے ان کی اس طرح کی خصلتوں کا ذکر قرآن مجید کی کئی آیات میں وضاحت کے ساتھ موجود ہے۔ ان کے برے اعمال و افکار ، بار بار نافرمانیوں اور سرکشی کے باعث قدرت نے اپنا منہ موڑلیا
Read more ...

صحیح حدیث قرآن کے خلاف نظر آئے تو

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
صحیح حدیث قرآن کے خلاف نظر آئے تو…؟؟
……محمد شعیب حیدری﷾
آج کل اکثر مسلمان بھائی اس بات کو لئے پریشان ہوتے ہیں کہ فلاں حدیث قرآن کی فلاں آیت کے خلاف ہے، اب کیا کیا جائے قرآن کو مانیں یا حدیث کواور ان مسلمان بھائیوں کو اتنی بھی توفیق نہیں ہوتی کہ کسی صحیح العقیدہ عالم سے یہ مسئلہ پوچھ لیں تاکہ غلط فہمی دور ہوجائے۔ لیکن اس کے برعکس ہر انسان اپنی عقل کے مطابق فیصلہ سنا دیتا ہے کہ جب کوئی حدیث قرآن کے خلاف جائے تو اس حدیث کو چھوڑ دیا جائے گا قرآن کی بات ہی مانی جائے گی، اور اسی طرح سے وہ مختلف گمراہ لوگوں کی صف میں شامل ہوجاتے ہیں دور حاضر کے متجددین اس کی جیتی جاگتی مثال ہیں جو مختلف ناموں سے اپنی پہچان رکھتے ہیں۔
سب سے پہلے تو ان تمام لوگوں کو یہ سوچنا چاہئے کہ کیا نبی ﷺ کی کوئی بات قرآن کے خلاف ہو بھی سکتی ہے یا نہیں؟ قرآن تو ہمارے پیارے نبی ﷺ پر نازل ہی اس لئے کیا گیا تھا کہ آنحضرت ﷺ اس کی وضاحت کرکہ لوگوں کو سمجھائیں، جیسا کہ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا ارشادِ گرامی ہے :
Read more ...

علماءاور مشائخ کی نظرمیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
حجۃ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی﷫
علماءاور مشائخ کی نظرمیں!!
……نعمان محمد امین ﷾
اپنی کم علمی ، لکھنے کے ہنر سے ناواقفیت اورالفاظ کے چناؤ سے نا بلد ہونے کے باوجودآج جس شخصیت کے لیے قلم اٹھایا ہے جو تاریخ اسلامی کوہ بلند و بالا پہاڑ ہے جس نے کم سے کم بر صغیر پاک و ہند میں اسلام کو اس کی اصل صورت میں قائم رکھا۔ جس طرح اللہ رب العزت نے پہاڑ اس لیے بنائے ہیں کہ وہ زمین کو تھامے رہیں، اسی طرح اللہ رب العزت نے حجۃ الاسلام بانی دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی رحمہ اللہ کو بھی اسلام کو اس خطے میں جمانے کے لیے بھیجا تھا۔
اپنی زندگی کے پچاس سال پورے کرنے سے پہلے ہی اللہ رب العزت نے حجۃ الاسلام سے کتنے ہی اہم کام لیے
Read more ...

کیا اہلِ کتاب کافر نہیں

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
کیا اہلِ کتاب کافر نہیں؟
……مولانا محمدمبشربدر﷾
بعض تاریک خیال کج فہم لوگ یہ نظریہ رکھتے ہیں کہ اہل کتاب جنہوں نے حضرت محمد علی اللہ علیہ وسلم کا انکار کیا وہ بھی بہشت میں جائیں گے، انہیں کافر نہیں کہا جاسکتا ،اور اس باطل نظریئے کی ہر فورم پر تشہیر کرکے سادہ لوح مسلمانوں کو ورغلاتے ہیں۔ دلیل میں وہ سورہ آل عمران اور سورۂ مائدہ کی آیات پیش کرتے ہیں جن کا ہم الگ الگ تفصیلی جواب دیں گے۔ پہلی دلیل سورۂ آل عمران کی درج ذیل آیت پیش کرتے ہیں۔
لَيْسُوا سَوَاءً مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ أُمَّةٌ قَائِمَةٌ يَتْلُونَ آيَاتِ اللَّهِ آنَاءَ اللَّيْلِ وَهُمْ يَسْجُدُونَ (113) يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَيُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَأُولَئِكَ مِنَ الصَّالِحِينَ۔
(سورۃ آل عمران آیت114)
Read more ...