بنات اہلسنت

حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا
ام محمد رانا
نام و نسب:
حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سب سے بڑی صاحبزادی تھیں۔ بعثت سے دس برس پہلے پیدا ہوئیں۔
نکاح:
ابوالعاص بن ربیع جو ان کے خالہ زاد تھے ان سے ان کا نکاح ہوا، یاد رہے کہ اس وقت تک مشرکین سے نکاح حرام نہیں ہوا تھا۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کی تو اہل و عیال مکہ میں رہ گئے تھے۔ حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا اسوقت اپنے سسرال میں تھیں غزوہ بدر میں ابوالعاص کفار کی طرف سے شریک ہوئے اور گرفتار ہوئے۔ رہائی اس شرط پر ملی کہ حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا کو مدینہ کی طرف روانہ کریں گے۔
Read more ...

مجبوریاں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
مجبوریاں
ڈاکٹر منصوراحمد باجوہ
٭ بچھو کسی سے پیارکرے توپیارمیں بھی ڈنگ ہی مارے گا۔
٭ لوگوں کے ہاتھ بندھے ہوئے نہ ہوتے تووہ کب کے دنیاکو تباہ کرچکے ہوتے۔
٭ کچھ لوگ بھول کرغلطیاں کرتے ہیں اورکچھ غلطیاں کرکے بھول جاتے ہیں۔
٭ آنسوپونچھنے والے نہ ہوں توبہت سے لوگ رونا چھوڑدیں۔
٭ ہر رونے والااپنی بے بسی پرروتاہے۔
Read more ...

زبان کی حفاظت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
زبان کی حفاظت
مولاناعاشق الہی بلند شہری
مسلمان آدمی کے لیے زبان کی حفاظت بہت ضروری ہے آدمی کے جسم میں زبان دیکھنے میں گو ذرا سی چیزہے مگر بڑی بڑی لڑائیاں کرا دیتی ہے اور دلوں میں پھوٹ ڈالوا دیتی ہے انسان سے جوگناہ ہوتے ہیں اکثر یا تو زبان سے ہوتے ہیں یاان میں زبان کادخل ضرور ہوتاہے دنیا و آخرت کی کامیابی کی اوربہت سی مصیبتوں سے چھٹکارے کی سب سے اچھی اورعمدہ ترکیب یہ ہے کہ زبان اپنے قابومیں رکھی جائے حضرت رسول مقبولe نے یہ بھی فرمایا:
‘ ’ منہ کے بل اوندھے کر کے جو چیز لوگوں کودوزخ میں گرائے گی وہ ان کی باتیں ہی ہوں گی۔‘‘
زبان سے بڑے بڑے گناہ ہوتے ہیں: کفر کے کلمے زبان سے ہی نکلتے ہیں، غیبت زبان ہی سے ہوتی ہے،
Read more ...

اہم اسلامی آداب

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اہم اسلامی آداب
شیخ عبدالفتاح ابوغدہ
ادب 6:
جب آپ نے اپنے کسی بھائی کادروازہ کھٹکھٹایااوراندرسے آواز آئی: آپ کون؟ تو آپ اپناوہ پورانام بتلائیں جس سے آپ کو پکارا جاتا ہو کہ میں فلاں ہوں، لہذا یہ نہ کہیں کہ کوئی ایک ہوں، یامیں ہوں یاایک شخص ہوں کیونکہ اندرسے پوچھنے والاان الفاظ سے آنے والے کو نہیں پہچان سکتااورآپ کایہ خیال صحیح نہیں ہے کہ صاحب خانہ آپ کی آواز پہچانتے ہیں کیونکہ آوازیں ایک دوسرے سے ملتی جلتی ہیں اورانداز بھی ایک دوسرے سے مشابہ ہوتے ہیں لہذا ضروری نہیں کہ گھر والے آپ کی آواز کوپہچان سکیں یاامتیاز کرسکیں کیونکہ کان بھی آواز کے پہچاننے میں غلطی کرتے ہیں اورنبی کریمe
Read more ...

عقل کے پجاری

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عقل کے پجاری
مولانامحمدکلیم اللہ
’’امت مسلمہ پہلے ہی زخموں سے چُور چُور ہے پھر تم آئے دن چھوٹے چھوٹے مسائل پر مزید افتراق وانتشار پھیلاتے ہو بھلایہ کوئی بات ہے کہ جو حدیث کو نہ مانے اس کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا جائے کیا حدیث پر ایمان لانا قرآن میں لکھا ہوا ہے؟ کیا یہ لڑنے جھگڑنے اور منبروں پر باتیں بیان کرنے کی ہیں کہ فقہ کے منکر در پردہ یہودیت اوراسلام دشمن لابی کے ایجنڈے پرکام کر رہے ہیں۔ اسلاف امت سے بیزار لوگ آخر ہیں تو مسلمان ہی نا۔کیوں کہتے ہوکہ اکابرکی بات مانی جائے ورنہ گمراہی وضلالت مقدر بنتی ہے۔’ ‘
Read more ...